اللہ تعالیٰ عمران خان کی شکل میں نظر آرہا ھے, استغفراللہ استغفراللّه

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
پرلے درجے کا جاہل ہے....استغفراللہ

سیاسی لیڈران ہوں یا مذہبی لیڈران، انبیا اولیاء و بزرگان دین سے متعلق ہماری عوام جو منہ میں آئے بکتی ہے...انکو شرم نہیں آتی..انھیں الله کی شان کبریائی کا بھی پاس نہیں
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم۔
استغفراللہ! جہالت کی انتہاء ہے
پرلے درجے کا جاہل ہے....استغفراللہ

سیاسی لیڈران ہوں یا مذہبی لیڈران، انبیا اولیاء و بزرگان دین سے متعلق ہماری عوام جو منہ میں آئے بکتی ہے...انکو شرم نہیں آتی..انھیں الله کی شان کبریائی کا بھی پاس نہیں


Guys go read Islamic philosophy of Waḥdat al-Wujūd (Unity of Existence)

Everything on earth is part of God
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Guys go read Islamic philosophy of Waḥdat al-Wujūd (Unity of Existence)

Everything on earth is part of God

بھائی ہم کوئی صوفی نہیں جو ہمہ اوست اور ہمہ از اوست کے چکر میں پڑیں۔ ہمارے نزدیک ہر وہ تصوف جو شریعت کے دائرہ سے باہر ہو قابل قبول نہیں۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ہم کوئی صوفی نہیں جو ہمہ اوست اور ہمہ از اوست کے چکر میں پڑیں۔ ہمارے نزدیک ہر وہ تصوف جو شریعت کے دائرہ سے باہر ہو قابل قبول نہیں۔

تصوف اور اس طرح کی چیزیں بعد کی اختراع ہیں...رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی شریعت پر ایمان کا تقاضہ ہے کہ شریعت محمدی کو ہی کافی اور شافی سمجھا جایے


امت محمدی کے لئے جو جو نظریات تعلیمات اسکی دنیاوی و اخروی فلاح کے لئے لازم تھیں وہ الله کے عظیم پیغمبر خاتم الرسل امام کائنات محمد رسول الله صلی الله علیہ وسلم پنہچا چکے اور اسی کی گواہی صحابہ سے الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم نے حجتہ الوداع کے موقع پر لی تھی
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ہم کوئی صوفی نہیں جو ہمہ اوست اور ہمہ از اوست کے چکر میں پڑیں۔ ہمارے نزدیک ہر وہ تصوف جو شریعت کے دائرہ سے باہر ہو قابل قبول نہیں۔

O sajna menu tery vich rab dikhda ..... Such terms are often used in poetry and songs.

It's our culture so do not mind bro
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

آسان اردو میں


عمران خان کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے ہمارا نجات دھندہ بھیجھا ہے

یہ وہ بات یا معنی ضمیر ہے جو وہ بیان کرنا چاہ رہا ہے اور یہ عام سیاسی
بیانیہ ہے ... باقی وضاحت اس کی یہ خود کر دے گا اور

اپنی نیت کے مطابق پھل بھی پا لے گا
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
پرلے درجے کا جاہل ہے....استغفراللہ

سیاسی لیڈران ہوں یا مذہبی لیڈران، انبیا اولیاء و بزرگان دین سے متعلق ہماری عوام جو منہ میں آئے بکتی ہے...انکو شرم نہیں آتی..انھیں الله کی شان کبریائی کا بھی پاس نہیں
bhai sahib aap say yeh tawako nahi thi . listen it again
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح تمہار ی گشتی ماں مریم جھوٹی جسے تمہارا بھگوان نواز بھی جھوٹا مجرم .. اور میں حیران ہوں اوپر تمام کمنٹس کرنے والوں پر جنہیں زبان سمجھ نہیں آتی جو یہ شخص بول رہا ہے مگر اپنے فتوے دینے شورو ہو گئے ہیں . پہلے اس کی بات تو سن لو یہ جو حرامزادی کا بچا میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں . جھوٹ بول کر آخری حرام کے نوالے لینے کی کوشش کر رہا ہے تم بھی ساتھ ہو لئے .
دوبارہ سونو . وہ کہ رہا ہےالله عمران خان کو حکومت دے رہا ہے آپ خود نہیں اہے الله آپ کو بھیج رہا ہے . اور الله عمران کی شکل میں آپ کو نظر آ رہا ہے ہمے نجاحت دہندہ دے دیا . عام فہم کا آدمی ہے . جھوٹوں پر خدا کی لعنت

Oh My God! You believe saying that

ر الله عمران کی شکل میں آپ کو نظر آ رہا ہے

is alright. There is nothing wrong with that ? Are you a Muslim ?
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
Oh My God! You believe saying that

ر الله عمران کی شکل میں آپ کو نظر آ رہا ہے

is alright. There is nothing wrong with that ? Are you a Muslim ?
boss he is a lay man type person i heard it just one time and understand that he is saying .. allah nay imran ki shakal mein najat dahinda bhaij diya hai .. if it is difficult for you to understand i am sorry i can not help you ..
 
Sponsored Link