اللہ ایک ہے ،واحد لاشریک
اللہ جل شانہ، ایک ہے،ہمارا مالک ہے،،واحد و لاشریک مالک
اللہ جل شانہ، ایک ہے،ہمارا مالک ہے،،واحد و لاشریک مالک
قرآن پاک، اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب برآئے ہدایت بنی آدم ہے
قیامت تک کی ہدایت، حفاظت شدہ،،ناقابل ردو بدل
اس پر ایمان رکھنے والا مسلمان ہے، اس میں فرقہ کہاں سے آگیا ؟
اسلام میں فرقہ نہیں
جو مسلمان ہے وہ مسلمان ہے،
جو فرقہ بناتا ہے ،یعنی مسلمان اور ایمان میں تفرقہ ڈالتا ہے ،،
مسلمان نہیں،،چاہے جو نام ہو اور جس کے گھر پیدا ہوا ہو