اللہ، مریم نواز جیسی بیٹی ہر باپ کو عطا کرے: فیصل ووڈا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Allah sab patwarion ko maryam nawaz jaisi beti dy. Aameen
Awan S nawaz.sharif Siberite Rajarawal111
میں مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتا وہ لیڈر شپ کے عمل سے گزر رہی ہے لیکن بہت کچھ سیکھنا باقی ہے - وہ ایک کراوڈ پللر ہے اسلئے پارٹی کا ایک اثاثہ ہے - پارٹی کے لئے اہم فیصلوں میں اس کا کردار نہیں ہونا چاہئے اس سے کہیں زیادہ تجربے کار موجود ہیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میں مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتا وہ لیڈر شپ کے عمل سے گزر رہی ہے لیکن بہت کچھ سیکھنا باقی ہے - وہ ایک کراوڈ پللر ہے اسلئے پارٹی کا ایک اثاثہ ہے - پارٹی کے لئے اہم فیصلوں میں اس کا کردار نہیں ہونا چاہئے اس سے کہیں زیادہ تجربے کار موجود ہیں
اب عارفے اسے کیوں ڈس لائک دیا ، مطلب تم مریم کو لیڈر سمجھتے ہو ؟
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ ہے شاطرانہ چال۔
یعنی ڈائریکٹ عمران خان پر حملہ کرے تو کوئی سنا گا ہی نہیں۔
اسلیے تعریفیں عمران خان اور بیانیہ نیوٹرلز کا۔
مقصد ہے پی ٹی آئی یا عوام میں تقسیم پیدا کی جائے تاکہ ان سے لڑنا آسان ہوجائے۔


جو حکومت بدترین مخالف ہوکر صرف ایک گھڑی نکال کر لائی اسکے مقابلے میں اب نگران حکومت آکر اصل کیس نکالے گی۔ واہ جی۔ اس سے زیادہ میرے میں یہ بکواسیات سننے کی ہمت نہیں ہے۔
 

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
میں مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتا وہ لیڈر شپ کے عمل سے گزر رہی ہے لیکن بہت کچھ سیکھنا باقی ہے - وہ ایک کراوڈ پللر ہے اسلئے پارٹی کا ایک اثاثہ ہے - پارٹی کے لئے اہم فیصلوں میں اس کا کردار نہیں ہونا چاہئے اس سے کہیں زیادہ تجربے کار موجود ہیں
Saray tharki jama hoty maryam ko dekhny. Leadron wali koi baat nahi.khair mera post tha ky Allah apko maryam safdar nawaz jaisi beti dy, aap aameen bolna bhool gaye.
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مریم لیڈر نہیں ہے؟ تو کیا پٹواری ڈنگروں کو دکھانے کیلئے ایک شو پیس ہے؟
پارٹی میں لیڈر ایک ہی ہوتا ہے باقی وورکرز ہوتے ہیں جیسے خان صاحب اپنی پارٹی کے لیڈر ہیں اور باقی سب ورکرز
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Saray tharki jama hoty maryam ko dekhny. Leadron wali koi baat nahi.khair mera post tha ky Allah apko maryam safdar nawaz jaisi beti dy, aap aameen bolna bhool gaye.
مریم پچاس سال کی عورت ہے اور نانی بھی ہے - ایک نانی کی عمر کی عورت کو کون ٹھرک جھاڑنے کے لئے دیکھنے جاتا ہے ؟
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
سب سے پہلے تو فیصل وڈاوڈا تجھے مریم بھگوڑی جیسی بیٹی اللہﷻ عطا کرے. آمین
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
FnOmHN2XwAAE6wR
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
مریم جیسی بیوی کس کو عطا کرے ، اللّٰہ کریم , فیصل واپڈا کو مریم جیسی بیوی عطا فرمائے آمین