........ الله کے چار وعدے ..........

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
10402868_966342166765026_198965960477403022_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: ................. الله کے چار وعدے ..................

ان سارے وعدوں کا تعلق اللہ تعالٰی کے قوانین سی مشروط ہے کہ اگر انکے مطابق زندگی بسر کرو گے تو اللہ مدد فرمائے گا ۔
اگر تم شکر کرو گے تو ضرور اضافہ کروں گا ۔
یعنی جو صلاحیتیں میں نے دی ہیں اُن کا صحیح اور بھر پور ستعمال کرو گے تو ان میں اضافہ ہوگا ۔ یہ قانونِ قدرت ہے ۔
مغفرت جب تک مانگتے رہو گے عذاب نہیں آئے گا ۔ اس کا تعلق بھی قرآن سے ہے کہ جب تک اس پر عمل کے زریعے مغفرت چاہو گے گناہوں سے بچتے رہو گے ۔ مغفرت کا مطلب حفاظت بھی ہوتا ہے ۔
 

Back
Top