العزیزیہ سے احمد آباد گجرات تک : منیر احمد بلوچ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
20505_69173200.jpg


Source
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
زرداری اور شریف دونوں انڈیا کی مدد سے اقتدار میں آتے ہیں اور پھر ان کے وفادار رہتے ہیں.... یہی وجہ ہے کہ جب بھارت ہمارے پانی پر قبضہ کرتا ہے تو یہ خاموش رہتے ہیں، جب بھارت اجمل قصاب کا جھوٹا ڈرامہ پاکستان کے سر ڈالتا ہے تو یہ خاموش رہتے ہیں، اور پھر اسی ڈرامہ کی آڑ میں انڈیا نے پاکستان میں جتنی تباہی پھیلائی تو تب بھی ہمارے حکمران خاموش رہتے ہیں..... مگر سوال یہ بھی ہے کہ ہماری فوجی اشرافیہ جو کہ خارجہ پالیسی کی الف سے ی تک زمیدار ہے، وہ کیوں خاموش رہتے ہیں.......

بہت خاموشی ہے بھائی، پاکستانیو کا دم گھٹتا ہے اب اس خاموشی میں
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

کہاں مر گیا فاروق 22، یہودی لابی کا ماما؟؟

وے فاروقے، تیرا گاڈفادر یہودی نکل آیا اے
:lol::lol:
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

کہاں مر گیا فاروق 22، یہودی لابی کا ماما؟؟

وے فاروقے، تیرا گاڈفادر یہودی نکل آیا اے
:lol::lol:


کتنے فاروق اور کتنے چوہدری اپنا گندہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، باقی نورے کے کپوروں کی کمی نہی، جیسے آجکل ایک نونہال کپورہ ٹارزن کے نام سے فورم پر ہر روز نئی دولتیاں مارتا پھرتا ہے
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
Re: العزیزیہ سے احمد آباد گجرات تک : منیر احمد بلوچ

That's why Nawaz govt didn't have Foreign Minister as FM has to critisize India and Israel! That could have shutdown their Steel Mill. That's a big conflict of interest.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے فوجی جنرلز کیا اپنی قیمت وصول کر کے خاموش رہتے ہیں اس ملک دشمنی پر ؟؟
 

Back
Top