الطاف کا اعترافی بیان

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

کیا اس اعترافی بیان کے بعد بھی کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟؟
کیا لوگوں کی املاک جلانے اور لوگوں کو مارنے والوں کو ووٹ دینے والے
اللہ کی پکڑ سے بچ سکتے ہیں؟؟

mie3wo.gif
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Filhaal MQM walay 90 par sodaybazi main masroof hain Raja Rental kay sath,,,,,,,,,apko jawab baad main diayajaiyga:lol:...
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
jub wo yay kehta hy kay pakhtoounun ki imlak pitharay riskhay chiay kay hotel mat jalian ................to iss ka seedha matlab houta hy wo keh raha hy jalian jub gov nay meri, bat na mani to ...............................................................................................?sub jala dian......yay iss kay code word hy jo dahsat gard karkun sy keh raha hota hy
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی میں مسائل ہیں، مگر سچ بولو جیسے حضرات کراچی کے مسائل حل کرنے کی بجائے آگ میں تیل ڈالنے کا کام کرتے ہیں۔

ان کے الزام کا سارا دارومدار اس مفروضے پر ہے کہ "تمام" مہاجر الطاف حسین کی بات مانتے ہیں اور "کبھی بھی" اپنی طرف سے ایک حرکت بھی نہیں کرتے۔

یہ ایک بالکل غلط مفروضہ ہے اور سچ بولو صاحب کا کھلا جھوٹ ہے۔

اگر قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی میں پہاڑوں سے اتر کر جرائم پیشہ افراد نے چند گھنٹوں میں 300 سے زائد افراد کو شہید کر دیا، سینکڑوں مکانات جلا دیے، عزتوں کو پامال کر دیا ۔۔۔۔۔ تو یہ عالمگیر حقیقت ہے کہ اس سے نفرتیں ضرور سے پھیلتی ہیں۔ جن لوگوں کے پیارے اس میں مارے گئے، وہ انتقام کی آگ میں جلنے لگتے ہیں اور کسی کی نہیں سنتے۔

ایک لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنے علاقے کے لوگوں سے اپیل کرے اور ان نفرتوں کو کم کرنے کی کوشش کرتا رہے۔ اس "اپیل" اور "حکم" میں بہت فرق ہے۔ اپیل کے ساتھ ساتھ ایک لیڈر قوم کو تمام لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے، انہیں صحیح راہ دکھانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے، دونوں کمیونٹیز میں ٹینشن کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے، نفرت کی جگہ محبت اور امن کی راہ کی کرن دکھا رہا ہوتا ہے۔

لیکن ایک لیڈر "خدا" نہیں ہوتا، اور قوم میں موجود ہر ہر شخص کے اعمال کا ذمہ دار نہیں ہوتا۔

مثلا ہم پاکستانیوں کے نزدیک تو قائد اعظم الطاف حسین سے بھی بڑے لیڈر ہیں۔ مگر جب پاکستان بنا، اور ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل و خون شروع ہوا، تو پھر پاکستان میں بھی ایسے لوگ موجود تھے جنہوں نے یہاں کے ہندوں کا قتل و خون شروع کر دیا۔ اب کیا ان تمام ہندوؤں کے خون کی ذمہ داری آپ قائد اعظم پر ڈالیں گے؟

سچ بولو صاحب ایک بہت بڑے بہتان تراش ہیں۔ ان کی یہ کینہ صفت ہے کہ یہ کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ کر دوسروں پر ہر قسم کے الزامات لگا دیتے ہیں۔ مگر اگر انکے یہی اعتراضات ان پر الٹائے جائیں تو خود یہ تمام الزامات انکے گلے بھی جا پڑیں۔

مثلا، لال مسجد کے فسادی ملاوؤں کو سمجھانے کے لیے سعودی عرب سے خانہ کعبہ کے امام آئے۔ مگر لال مسجد کے فسادی ملاوؤں نے امام کعبہ کی بات نہیں مانی اور اپنے فساد پر جمے رہے۔ تو کیا اب قصور وار امام کعبہ ٹہرائیں جائیں گے کہ انکی بات نہیں مانی گئی؟

امام کعبہ کے معاملے میں تو سچ بولو صاحب کو فورا نظر آ جائے گا کہ لازمی نہیں کہ لال مسجد کے ملا امام کعبہ کی بات مانتے اور انکے نہ ماننے کا قصوروار امام کعبہ کو نہیں ٹہرایا جا سکتا۔ مگر جب بات آتی ہے متحدہ کی، تو پھر ان سچ بولو صاحب کو منافقتوں کے پر لگ جاتے ہیں اور ایک ایک مہاجر کے عمل کا ذمہ دار یہ الطاف حسین کو ٹہرانے لگتے ہیں۔

امام کعبہ کے ساتھ ساتھ مکتب دیوبند کے سربراہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے بھی غازی برادران کو پورا موقع دیا کہ وہ اپنی صفائی پیش کریں۔ جب آدھے گھنٹے کے بعد بھی وہ قابل حجت دلائل اپنی شرانگیزی پر پیش نہ کر سکے تو مفتی تقی عثمانی نے ان کو روک دیا اور انہیں کہا کہ وہ ہتھیار پھینک دیں اور مسجد میں شر انگیزی نہ کریں۔ مگر لال مسجد کے ملاوؤں نے پھر اپنے ہی دیوبند مکتب فکر کے مفتی صاحب کی بات نہیں مانی اور اپنے شر پر اڑے رہے۔ تو سچ بولو صاحب، ان کی شر انگیزی کا الزام اب آپ مفتی تقی عثمانی پر کیا نہیں ڈالیں گے؟ اس منافقت کی بھلا وجہ کیا ہے؟

مفتی تقی عثمانی نے پاکستانی طالبان کے فتنے کی حمایت بھی نہیں کی اور ان کے لوگوں کو ذبح کرنے کو غیر اسلامی قرار دیا۔ مگر پاکستان کے دیوبندی مدارس میں پڑھنے والے ان پاکستانی طالبان نے ایک مرتبہ پھر مفتی تقی عثمانی کی بات نہیں مانی اور اپنے شر پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اب انکا بھی سارا الزام آپ مفتی تقی عثمانی صاحب پر ڈال دیجیے۔

افسوس ہوتا ہے ان لوگوں کی ان منافقتوں پر۔

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اگر الطاف کو پتا تھا کے متحدہ کارکن پختونوں کی املاک جلاتے ہیں تو آج سے پہلے
الطاف نے ایسا کوئی بیان کیوں نا جاری کیا؟؟؟
آج سے پہلے اسکی زبان پر تالے کیوں تھے؟؟؟

یہ بات سب لوگ جانتے ہیں کہ اس وقت کراچی میں بلوچ مہاجر قتل عام ہو رہا ہے
کیا اس موقع پر صرف پختونوں کی املاک کی حفاظت کی بات کرنا
اور بلوچوں کا ذکرہی نا کرنا کچھ اور پیغام نہیں دے رہا؟؟
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اب اگر کوئی پختون مارا جاتا ہے تو اسکا قاتل کسکو کہیںگے ؟ کراچی میں پختون سب کے دوست ہیں سواۓ ایم کیو ایم کے
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
اگر الطاف کو پتا تھا کے متحدہ کارکن پختونوں کی املاک جلاتے ہیں تو آج سے پہلے
الطاف نے ایسا کوئی بیان کیوں نا جاری کیا؟؟؟
آج سے پہلے اسکی زبان پر تالے کیوں تھے؟؟؟

یہ بات سب لوگ جانتے ہیں کہ اس وقت کراچی میں بلوچ مہاجر قتل عام ہو رہا ہے
کیا اس موقع پر صرف پختونوں کی املاک کی حفاظت کی بات کرنا
اور بلوچوں کا ذکرہی نا کرنا کچھ اور پیغام نہیں دے رہا؟؟

jitna muhajir, pathan or baloch qatlein aam me mara ja raha hey , usse 50 guna zyada log tum jese logo ke karwae hue shia or sunni fasad me mare jate hein, usko rokne ke liye kab post shuru karoge? Munafiq-e-azam ho tum, kash jo mein tumhare bare me sochta hoon wo yahaan likh sakta :angry_smile:
 
Last edited by a moderator:

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)

اگر قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی میں پہاڑوں سے اتر کر جرائم پیشہ افراد نے چند گھنٹوں میں 300 سے زائد افراد کو شہید کر دیا، سینکڑوں مکانات جلا دیے، عزتوں کو پامال کر دیا ۔۔۔۔۔ تو یہ عالمگیر حقیقت ہے کہ اس سے نفرتیں ضرور سے پھیلتی ہیں۔ جن لوگوں کے پیارے اس میں مارے گئے، وہ انتقام کی آگ میں جلنے لگتے ہیں اور کسی کی نہیں سنتے۔

Yeh Point Ab Validate Nahi Raha Kiyunkay Altaf Bhai Nay Khud Hi Maaf Kerdiya Hai Taqay Govt. Main reh Ker Khud Hi Mazay Kiyay Jain Aur Raja Rental Jaisay Logon ko Vote Karain. Aur Kiyunkay Aap Log Poojtay Hain Tu Aap Logon ki Himmat Nahi Hai Apnay khuda Say Poochnay Ki. Tu Please Is Waqay Ko Ainda Mozo-e-Behas Na Laya Jaye.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

jitna muhajir, pathan or baloch qatlein aam me mara ja raha hey , usse 50 guna zyada log tum jese logo ke karwae hue shia or sunni fasad me mare jate hein, usko rokne ke liye kab post shuru karoge? Munafiq-e-azam ho tum, kash jo mein tumhare bare me sochta hoon wo yahaan likh sakta :angry_smile:

الحمدللہ میں اس بات پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
کہ میں نے کبھی بھی فتنہ فساد اور قتل و غارت گری کی حمایت نہیں کی
چاہے معاملہ سیاسی ہو یا مذہبی

حتیٰ کہ مجھے یاد ہے جب ٩/١١ کا واقعہ ہوا تو میں کراچی میں تھا اور میرے تمام دوست و احباب اس واقعہ پر بہت خوش تھے
کے امریکا اب تباہ ہوجائیگا وغیرہ وغیرہ
انکی خوشی کی وجہ یہ نہیں تھی کے وہ کوئی طالبان حمایتی یا القاعدہ حمایتی تھے...بلکہ مجھے یاد ہے کہ تقریبا ہر شخص بلا امتیاز خوش تھا
صرف اور صرف امریکی نفرت میں جو تقریبا ہر پاکستانی کرتا ہے

مگر اللہ کی توفیق سے میں نے اس مخصوص دن بھی دوستوں اور رشتہ داروں کو یہی قائل کرنے کی کوشش کی کہ یہ خوشی کا مقام نہیں
معصوم لوگ مارے گئے ہیں
ہمیں امریکی دشمنی میں اتنا آگے نہیں جانا چاہیے کے معصوم لوگوں کا قتل جائز سمجھ لیں اور خوشیاں منائیں

آج میں یہ بات اپنے دوستوں کو یاد دلاتا ہو اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں

اللہ کے کرم سے میں نے آج تک خودکش حملوں کی حمایت نہیں کی
اور نا ہی انھیں جائز سمجھا ہے
اور یہ مخالفت اس وقت بھی تھی جب پاکستان میں یہ حملے شروع نہیں ہووے تھے

حق یہ ہے کہ
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
iss ka matlab yuay howa k ab ager mqm pakhtoun ko amray gi un ki nsal kushi karay gi to ilzam mqm per an iay kionkay mqm nay pakhtopun kay haq mianm jalsa jo ekr lia ainda jo b pakhtun mara jiay uiss ka ilzam mqm per na iay............................wow great ki concpricy hy kia thinking hy .lekin sub ko pata hjy karachi mian balocuhun our pakhtoun ko kon marta hy ....our wo aik hi partyh hy altaf killer and uss kay sector our unit incharge
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
الحمدللہ میں اس بات پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
کہ میں نے کبھی بھی فتنہ فساد اور قتل و غارت گری کی حمایت نہیں کی
چاہے معاملہ سیاسی ہو یا مذہبی

حتیٰ کہ مجھے یاد ہے جب ٩/١١ کا واقعہ ہوا تو میں کراچی میں تھا اور میرے تمام دوست و احباب اس واقعہ پر بہت خوش تھے
کے امریکا اب تباہ ہوجائیگا وغیرہ وغیرہ
انکی خوشی کی وجہ یہ نہیں تھی کے وہ کوئی طالبان حمایتی یا القاعدہ حمایتی تھے...بلکہ مجھے یاد ہے کہ تقریبا ہر شخص بلا امتیاز خوش تھا
صرف اور صرف امریکی نفرت میں جو تقریبا ہر پاکستانی کرتا ہے

مگر اللہ کی توفیق سے میں نے اس مخصوص دن بھی دوستوں اور رشتہ داروں کو یہی قائل کرنے کی کوشش کی کہ یہ خوشی کا مقام نہیں
معصوم لوگ مارے گئے ہیں
ہمیں امریکی دشمنی میں اتنا آگے نہیں جانا چاہیے کے معصوم لوگوں کا قتل جائز سمجھ لیں اور خوشیاں منائیں

آج میں یہ بات اپنے دوستوں کو یاد دلاتا ہو اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں

اللہ کے کرم سے میں نے آج تک خودکش حملوں کی حمایت نہیں کی
اور نا ہی انھیں جائز سمجھا ہے
اور یہ مخالفت اس وقت بھی تھی جب پاکستان میں یہ حملے شروع نہیں ہووے تھے

حق یہ ہے کہ
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں

yehi to munafiq ki nishani hey ke kabhi khulk kar saamne nahi aata. agar haqiqat me ho qatlo gharat gari ke khilaf to shuru karo post shia sunni fasad ke khilaf, lao hadesein jo mazhab or firqa wariyat ke naam par qatlo gharat gari se mana karti hein.tum itne bare munafiq ho ke aik Shia (Jinnah) ke banae hue mulk me rehte ho, uski tasveer wale note hasil karne ke liye apna pichwara ragarte ho, magar har baat mein shia sunni fasad shuru kardete ho.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اگر الطاف کو پتا تھا کے متحدہ کارکن پختونوں کی املاک جلاتے ہیں تو آج سے پہلے
الطاف نے ایسا کوئی بیان کیوں نا جاری کیا؟؟؟
آج سے پہلے اسکی زبان پر تالے کیوں تھے؟؟؟

یہ بات سب لوگ جانتے ہیں کہ اس وقت کراچی میں بلوچ مہاجر قتل عام ہو رہا ہے
کیا اس موقع پر صرف پختونوں کی املاک کی حفاظت کی بات کرنا
اور بلوچوں کا ذکرہی نا کرنا کچھ اور پیغام نہیں دے رہا؟؟

آپ کا یہ الزام بھی سراسر غلط ہے۔

الطاف حسین نے ہر بار قوم کو یہ پیغام دیا ہے کہ بلوچ ہو کہ سندھی، پشتون ہو کہ پنجابی، ہم سب بھائی بھائی ہیں ، ہم پشتونوں کے مشکور ہیں کہ انہوں نے کراچی کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا، ہم کراچی کے مکینوں بلوچوں کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے کراچی کی ترقی میں کردار ادا کیا۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ وہ وقت جب ایک بلوچ بوڑھی ماں مصطفی کمال کو بار بار دعائیں دے رہی تھی کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصطفی کمال نے اسکے علاقے، اسکے محلے اور اسکے گھر تک پانی پہنچایا تھا۔

کہاں کہاں تک آپ جھوٹے الزامات لگائیں۔ متحدہ کی ویب سائیٹ بھری پڑی ہے الطاف حسین کے قوم کو پیغامات سے کہ سندھی بلوچی پشتون سب ہمارے بھائی ہیں۔

ہم سب پاکستانی بھائی قبول ہیں، مگر بات پہنچتی ہے فسادات تک اور نفرتوں تک کہ جب جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی نہ کی جائے، جب انہیں قانون سے بالاتر کر دیا جائے، جب انکے خلاف کاروائی کے مطالبے کو عصبیت کا نام دے دیا جائے۔ جب قانون اور انصاف مر جاتا ہے، تو پھر نفرتیں جنم لیتی ہیں۔

کیا اب تک دو دہائی قبل قصہ و علیگڑھ کالونی میں مارے جانے والے 300 معصوموں کے جرائم پیشہ قاتل پکڑے گئے؟ کیا آپ کا قانون و انصاف واقعی زندہ ہے؟ کیا آپ نے کبھی اس پر احتجاج کیا؟

آپ اور ہم ہزار اتحاد اور بھائی چارہ کر لیں، لیکن اگر ہم اور آپ اپنی اپنی صفوں میں موجود جرائم پیشہ افراد کی بیچ کنی نہیں کریں گے تو نفرتیں ایسی ہی پھیلتی پھولتی رہیں گی۔

الطاف حسین کے سینکڑوں پیغامات آپ متحدہ کی ویب سائیٹ پر پڑھئیے۔ مثلا:۔

WE ARE NOT AGAINST ANYONE: ALTAF HUSSAIN

...................................

When MQM talked about religious extremism and Talibanization, some parties incited the poor and nave Pakhtoons that MQM is against Pakhtoons. Now that MQM has raised a voice against mafias such as land mafia, drug mafia, weapons mafia, extortionist mafia and the mafia involved in kidnapping for ransom again a conspiracy has set in to make the Baluchis believe that MQM is against the Baluchis. All these conspiracies and killings are being done with the purpose of pitching Pakhtoons, Baluchis and other nationalities against MQM.”
Addressing the Pakhtoons, Saraikis, Punjabis, Sindhis and particularly the Baluchis he said that MQM was never against any area, culture and language. “We consider the Baluchis as our brothers just as we look upon all other nationalities and ethnic minorities as our brothers. Sindhis, Baluchis, Punjabis, Pakhtoons, Saraikis, Kashmiries, Gilgitis and Baltistanis whatever language they speak and wherefrom ever they may belong, they are our brothers.”

He appealed to all the nationalities particularly Baluchis not to consider MQM and Altaf Hussain as their enemy. He said that he was sorely grieved at the bloodshed and violence in Karachi but those who incited violence initially stoked hatred by saying that MQM was demanding an operation in Layari. He asked as to when such a demand for operation in Layari was made by MQM? Rather it demanded actions against the mafias that have gripped the city irrespective of area, caste, colour and religious beliefs.

.......................​
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
الحمدللہ میں اس بات پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
کہ میں نے کبھی بھی فتنہ فساد اور قتل و غارت گری کی حمایت نہیں کی
چاہے معاملہ سیاسی ہو یا مذہبی

حتیٰ کہ مجھے یاد ہے جب ٩/١١ کا واقعہ ہوا تو میں کراچی میں تھا اور میرے تمام دوست و احباب اس واقعہ پر بہت خوش تھے
کے امریکا اب تباہ ہوجائیگا وغیرہ وغیرہ
انکی خوشی کی وجہ یہ نہیں تھی کے وہ کوئی طالبان حمایتی یا القاعدہ حمایتی تھے...بلکہ مجھے یاد ہے کہ تقریبا ہر شخص بلا امتیاز خوش تھا
صرف اور صرف امریکی نفرت میں جو تقریبا ہر پاکستانی کرتا ہے

مگر اللہ کی توفیق سے میں نے اس مخصوص دن بھی دوستوں اور رشتہ داروں کو یہی قائل کرنے کی کوشش کی کہ یہ خوشی کا مقام نہیں
معصوم لوگ مارے گئے ہیں
ہمیں امریکی دشمنی میں اتنا آگے نہیں جانا چاہیے کے معصوم لوگوں کا قتل جائز سمجھ لیں اور خوشیاں منائیں

آج میں یہ بات اپنے دوستوں کو یاد دلاتا ہو اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں

اللہ کے کرم سے میں نے آج تک خودکش حملوں کی حمایت نہیں کی
اور نا ہی انھیں جائز سمجھا ہے
اور یہ مخالفت اس وقت بھی تھی جب پاکستان میں یہ حملے شروع نہیں ہووے تھے

حق یہ ہے کہ
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں
[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION] @barca @aamirksa [MENTION=23843]alimohsan52[/MENTION]
karachi me tha yani is waqt karachi me nahi ho????? jhote aadmi har waqt yahaan likhte rehte ho ke Karachi me rehta hoon, Allah tala tum jese Munafiqoon se bache @Waseem @Adeel , tumko qasam hey Pakistan me firqa wariyat me marne wale har us masoom ki jo nahak mara gaya. is sanpole ka pol kholne ke liye batao ke iska IP konse country se use ho raha hey.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
yehi to munafiq ki nishani hey ke kabhi khulk kar saamne nahi aata. agar haqiqat me ho qatlo gharat gari ke khilaf to shuru karo post shia sunni fasad ke khilaf, lao hadesein jo mazhab or firqa wariyat ke naam par qatlo gharat gari se mana karti hein.tum itne bare munafiq ho ke aik Shia (Jinnah) ke banae hue mulk me rehte ho, uski tasveer wale note hasil karne ke liye apna pichwara ragarte ho, magar har baat mein shia sunni fasad shuru kardete ho.

مجھے پورا احساس ہے تمھاری تکلیف کا
اور جو بیماری تمھیں لاحق ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تمھیں شفّا دے

قتل و فساد مذھب کے نام پر ہو یا قوم یا سیاست کے نام
ایک ہی بات ہے

شیعہ عقائد اور نظریات سے اختلاف مجھے ہے اور اسکا اقرار کرتا ہوں
اختلاف اور قتل میں فرق ہے

اللہ تمھیں ہدایت دے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
@buturabi @barca @aamirksa @alimohsan52
karachi me tha yani is waqt karachi me nahi ho????? Jhote aadmi har waqt yahaan likhte rehte ho ke karachi me rehta hoon, allah tala tum jese munafiqoon se bache @waseem @adeel , tumko qasam hey pakistan me firqa wariyat me marne wale har us masoom ki jo nahak mara gaya. Is sanpole ka pol kholne ke liye batao ke iska ip konse country se use ho raha hey.

میں اس وقت بھی کراچی میں ہوں
اور ٩/١١ کے وقت بھی تھا
اکثر و بیشتر سفر میں رہنے والا آدمی یہی لکھے گا کہ
میں اس وقت کراچی میں تھا

اور الحمدللہ اکثر سفر میں رہتا ہوں خصوصا ملک سے باہر
اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟؟؟
میرے پاس کئی سالوں سے سعودی اقامہ بھی ہے اور میں پچھلے ١٥ سال سے سعودیہ آنا جانا کرتا ہوں

ہاں اس سال سفر کم رہا ہے مگر انشاءللہ اگلے ٦ ماہ کراچی میں کم رہوں

میں اکثر جب کراچی سے باہر ہوتا ہوں
siasat.pk
وزٹ کرتا ہوں مگر بہت کم پوسٹ کرتا ہوں
مگر جب کراچی میں ہوں تو سیاست پی کے واحد مصروفیت ہے

اب کیا میں تمھیں اپنی ٹریولنگ کی تاریخیں بھی دوں؟؟

Last edited: