الطاف حسین اچانک اتنا کیوں بھڑک اٹھے؟

Lodhi

Chief Minister (5k+ posts)
11236151_1639648226279841_3670257228643869816_n.jpg



ایم کیو ایم اچانک کیوں اتنی پریشان ہے؟
الطاف حسین اچانک اتنا کیوں بھڑک اٹھے؟
حالانکہ اب ۹۰ چھاپا سے بڑا کویَ اور قدم نہیں اٹھایا گیا،
پاکستان کی طرف سے عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ سے تعاوَن روٹین کا ہی ہے،
برطانیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں انڈین لابی کی وجہ سے تفتیش ڈھیلی کر دی ہے،
الطاف حسین اینڈ کمپنی کی ضمانت ہو گیَ ہے،


اسکی سب سے اہم وجہ زکواۃ اور فطرہ کی شکل میں وصول کیا جانے والا بھتہ ہے- اس دفعہ ایم کیو ایم اور دوسری جماعتوں کو جو کہ دہشت گردی میں ملوث ہیں زکواۃ اور فطرہ کی شکل میں وصول کیا جانے والے بھتے کی وصولی میں ناقابل بیان حد تک کمی کا سامنا ہے- لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ اور کراچی میں رینجرز نے ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کا ناطقہ بند کیا ہوا ہے
الطاف حسین اورایم کیو ایم لیڈرشپ کو اپنی عیاشیوں اورسندھ خاص طور پر کراچی میں دہشت گردی کیلیےَ رقم کی کمی نے پاگل کر دیا ہے اور اوپر سے آلطاف حسین جب پی لیتے ہیں تو انکا نشہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ انکی فرسٹریشن اور غصہ آسمان کو چھونے لگتا ہے- اور پھر الطاف حسین کسی کے کیا خود اپنے قابو میں نہیں رہتے- اسکے بعد انکے لاف و گزاف کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور وہ نہ صرف پاکستان آرمی بلکہ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرایَ کرتے ہیں اور رابطہ کمیٹی خاص طور پر فاروق ستار کو وضاحتیں کرنے کے عزاب میں مبتلا کر کے خود ٹناری میں سو جاتے ہیں


لیکن


عید کے بعد ایک دن ایم کیو ایم کی طرف سے اعلان ہو گا کہ ایم کیو ایم کے بیگناہ ورکرز اور خدمت خلق کمیٹی کے معصوم کارکنون کے خلاف ریاستی ظلم و جبراور دہشتگری اور رینجرز کے غیر قانونی چھاپوں کے باوجود کراچی کے عوام نے ایم کیو ایم سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوےَ پہلے سے بڑہ کر اپنے زکواۃ، فطرہ اور صدقات ایم کیو ایم کو دیے- جھوٹ، گولی اور دہشتگردی کے زریےَ بھتہ کے ساتھ ساتھ جعلی مینڈیٹ لینے والی مافیا کے دن اب گنے جا چکے ہیں - انشاَ اللہ

(jhanda)پاکستان زندہ باد


 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
طافو کی لائف لائن ہی بھتہ اور اغوا براے تاوان ہے
یہ لائن کٹ گئی تو اپنی موت آپ مر جائے گا
 

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
Altaf aka Kaloooo sitting on london getting benefit from britain and zakat,fitra and batah from karachi, hyderabad... but there is no water no electric city no law and order , no peace , no entertainment but democracy is the best revenge sooo enjoy the democracy...
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
bori bhai ko boriyan banane ke liye funds ki kami ka samna hai isi liye apne patte se ziada hi uchhl kood kar raha hai......
 

Back
Top