RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
الله اس قدم کو ہمارے معاشرے کی سوچوں کو بدلنے کی بنیاد بناۓ -- آمین
یہ تیری بلو رانی کیلئے بنایا گیا ہےالله اس قدم کو ہمارے معاشرے کی سوچوں کو بدلنے کی بنیاد بناۓ -- آمین
دل کا اچھا ہے بس ایک خرابی ہے کہ شریف خاندان کا غلام ہےراجے میں تجھے ہمیشہ کہتا ہوں کہ تُو دل کا اچھا آدمی ہے لیکن تُو میری بات پر یقین نہیں کرتا
What about Bilawal??? Isn't he more equal than others!اچھی بات ہےکیا ٹرانسجینڈر ہونا انکا جرم ہے؟
لیکن المیہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں یہ لوگ بھی عام بچوں کی طرح بچپن سے عام سکولوں میں تعلیم کیوں نہیں حاصل کر سکتے اور ان بچوں کے ماں باپ انھیں گھروں سے کیوں نکال دیتے ہیں اور یہ بچے ماں باپ کی محبت اور شفقت سے کیوں محروم ہو جاتے ہیں؟ کیا یہ بچے اپنی مرضی سے تو ٹرانسجینڈر پیدا ہوتے ہیں؟معاشرہ انھیں ایک عام انسان کی طرح قبول کیوں نہیں کرتا اور ماں باپ معاشرے میں شرمندگی کے ڈر سے انھیں نہیں اپناتے۔
ہماری سوسائٹی میں کسی بھی جسمانی یا ذہنی کمی یا کمزوری کے ساتھ پیدا ہونا ماں باپ اور بچوں کے لیے جرم بن جاتا ہے۔ لہذا ہم لوگوں کو اپنے رویوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ہر انسان کو عزت سے جینے کا حق ہے۔
Fir Qeemey aaley naan vi chorney pesun Dr. Saab?
الحمد للّہ - اس حکومت کا ایک بہترین عمل - راجہ راول ١١١
راجے میں تجھے ہمیشہ کہتا ہوں کہ تُو دل کا اچھا آدمی ہے لیکن تُو میری بات پر یقین نہیں کرتا
چل نکل اب اس پٹواری کُت پنے سے اور معاشرے میں اپنا محب وطن پاکستانیوں والا رول ادا کر . چھوڑ اب اس بدنام، پٹواری کنجر ابن کنجر خاندان کو
Yehi to duaa ki he choti behn. Allah humari sochon ko drust kurey.اچھی بات ہےکیا ٹرانسجینڈر ہونا انکا جرم ہے؟
لیکن المیہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں یہ لوگ بھی عام بچوں کی طرح بچپن سے عام سکولوں میں تعلیم کیوں نہیں حاصل کر سکتے اور ان بچوں کے ماں باپ انھیں گھروں سے کیوں نکال دیتے ہیں اور یہ بچے ماں باپ کی محبت اور شفقت سے کیوں محروم ہو جاتے ہیں؟ کیا یہ بچے اپنی مرضی سے تو ٹرانسجینڈر پیدا ہوتے ہیں؟معاشرہ انھیں ایک عام انسان کی طرح قبول کیوں نہیں کرتا اور ماں باپ معاشرے میں شرمندگی کے ڈر سے انھیں نہیں اپناتے۔
ہماری سوسائٹی میں کسی بھی جسمانی یا ذہنی کمی یا کمزوری کے ساتھ پیدا ہونا ماں باپ اور بچوں کے لیے جرم بن جاتا ہے۔ لہذا ہم لوگوں کو اپنے رویوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ہر انسان کو عزت سے جینے کا حق ہے۔
If what you are saying is true Dr. Saab then he should become PM. We would become leader in accepting transgenders. - - - kessa he?What about Bilawal??? Isn't he more equal than others!
Naseeb naseeb ki baat hai.... uun ghareeb baicharoun ko maashra, hatta keh ghar walay bhi qabool kernay ko tayyar nahi, laikin Transgender Bilawal ko wazir azam bnanay per tulay baithay hain.
This is what is called sheer injustice and inequality.
Fir Qeemey aaley naan vi chorney pesun Dr. Saab?
If what you are saying is true Dr. Saab then he should become PM. We would become leader in accepting transgenders. - - - kessa he?
کے دساں صاب - ساری تنخواہ گھر الی کھو لینی اے
کیوں توں نوکری نئیں کردا؟ کہ تنخاہ ساری بیگم دے ہتھ اچ پھڑان دی بجائے سائیڈ تے کسے ھور نوں دے آناں ایں؟؟ دسے ناں ذرا مینوں
مردا جائے گا کھوتیاں دے ناناں تے، تے کھوتیاں دی اوجھڑی دی بریانیاں اوتے
ہاں تیرے واسطے سارے ڈاکو اکو جئے جو ہوئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|