News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663591017701056512
لکھ رکھیں! آپ چوروں” کے ساتھ صرف بیٹھیں گے نہیں اُن کےسامنے لیٹیں گے بھی۔ جنہیں آپ 75 سال کا سب سے “بڑا “چور” کہتے ہیں آپ خوشگوار تعلقات کا ترلا ڈال کر اُن کے تلووں میں لوٹنیا لینا شروع بھی ہو چکے ہیں۔ میں ہمیشہ مذاکرات کا حامی ہوں لیکن پہلے قوم کو چیونٹیاں بنانے پر معافی مانگیں۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hHW5Fqp/8.jpg