Iqrar and Badami, 2 stooges of Altaf Hussain, backed by him and now have strong roots in mediaFrom the day iqrar appeared on media with a bang, I never felt any positive vibes coming from him.
Only Allah knows the truth but to me iqrar is always a big question mark.
I wonder if one day this guy won't have any program to do with Pakistan issues will he be creating fake ones just to keep his popularity going
He said it'll be difficult to protect her you should watch that videoi just start hating Iqrar after his blunt statement " Me Allah ka shukar ada karta k meri beti ni ha"
Height of ghatia tareen admi.
He said it'll be difficult to protect her you should watch that video
Allah kehta hai beti mene rehmat bna k bheji, ye bgairat baak ra k SHukkar ha Allah ka k beti ata ni ki,
پہلے تو اس خاتون سے بہت ہمدری ہوئی اور حیرت بھی ہوئی کہ ہماری قوم کو کیا ہو گیا ہے مگر جب اس محترمہ کے پرانے ٹک ٹاک دیکھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ کس سے ہمدردی کی جائےانتہائی افسوس سے اعلان کرنا پڑتا ہے کہ یہ کلِپ یہاں پر صرف اقرارالحسن کو ذلیل کرنے کی نیّت سے شئیر کیا گیا ہے، نہ کہ اس بی بی کی دادرسی کے لیئے۔
ویسے ہمارے یہاں تو لوگ عدالت کے باہر پانچ سو روپے میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی گواہی کے لیئے تیّار ہوجاتے ہیں۔ مگر پھر بھی، اگر سوشل میڈیا پر آپ نے اتنا کچھ واضع کردیا ہے، تو ساتھ ہی اس عورت کو انصاف دلوانے کے لیئے اسکی شکایت پی ایم سیکریٹیریٹ میں کریں۔
انّمالاعمالُ باِالنیّات
لیکن چونکہ ہماری نیّت اس عورت کا درد نہیں، اسکی پریشانی نہیں، بلکہ اقرارالحسن سے نفرت ہے کیونکہ آپ لوگوں کے خیال میں اس لڑکی نے مینارِ پاکستان پر ڈرامہ کیا تھا۔۔۔۔۔ اب یہ ثابت کرنے کے لیئے ایسے ہتھکنڈوں پر آگئے ہیں، جبکہ دل پر ہاتھ رکھ کر بات کیجیئے، کہ وہ ٹک ٹاک اسٹار تو ایک طرف، کیا یہ واقعی ہمارے معاشرے کا ایک غلیظ چہرہ نہیں؟ کتنی اور ویڈیوز اس کے بعد منظر عام پر آئی ہیں، کیا سب ڈرامے ہیں؟
چلیں اگر اسکو مخالفوں کا ایجنڈا بھی سمجھ لیں، پھر بھی یہ اللہ کی طرف سے ایک موقع ہے کہ جب پوری قوم ایک مسئلے کے لیئے متحد ہوگئی ہے تو اس معاملے پر بہتر قانون سازی کریں اور اپنے سسٹم میں اصلاحات نافذ کریں، دشمن کی چال اس پر الٹی پڑ جائے گی۔
نیّت صاف، تو منزل آسان
پہلے تو اس خاتون سے بہت ہمدری ہوئی اور حیرت بھی ہوئی کہ ہماری قوم کو کیا ہو گیا ہے مگر جب اس محترمہ کے پرانے ٹک ٹاک دیکھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ کس سے ہمدردی کی جائے
for example what type of "qanoon saazi"?یہ اللہ کی طرف سے ایک موقع ہے کہ جب پوری قوم ایک مسئلے کے لیئے متحد ہوگئی ہے تو اس معاملے پر بہتر قانون سازی کریں اور اپنے سسٹم میں اصلاحات نافذ کریں، دشمن کی چال اس پر الٹی پڑ جائے گی۔
نیّت صاف، تو منزل آسان