میں اس کے ٹائٹل سے ہی اتفاق نہں کرتا تو پڑھنا کیا ....
اقتدار کی رسہ کشی تب ہوتی ہے جب دونوں فریق اقتدار کے بھوکے ہوں ...عمران اقتدار کے لیے نہیں عوام کے لیے کھڑا ہے .
I am really sad to see what is happening to Pakistan economy. I personally have nothing to do Pakistan economy but my heart cries to see how we Pakistani are destroying our country.
are you serious? He was meeting army chief on behalf of Pakistani people in midnight? Padri and Q league are working for Pakistan?
if you really mean it what you say then ask nawaz to resign ...I am really sad to see what is happening to Pakistan economy. I personally have nothing to do Pakistan economy but my heart cries to see how we Pakistani are destroying our country.
.........................................I am really sad to see what is happening to Pakistan economy. I personally have nothing to do Pakistan economy but my heart cries to see how we Pakistani are destroying our country.
میں نے یہ اتنا میلوں میل لمبا تو نہیں پڑھا لیکن میرے کومنٹ دینے کے لئے اس کا ٹائٹل ہی کافی ہے ...یہ اقتدار کی رسہ کشی نہیں ہے ،یہ اصولوں کی جنگ ہے ..پاکستان کی بقا کی جنگ ہے اگر آپ سمجھ سکو تو
میں اس کے ٹائٹل سے ہی اتفاق نہں کرتا تو پڑھنا کیا ....
اقتدار کی رسہ کشی تب ہوتی ہے جب دونوں فریق اقتدار کے بھوکے ہوں ...عمران اقتدار کے لیے نہیں عوام کے لیے کھڑا ہے .
عمران خان اور قادری صاحبان کو تو پھر انتظار کرنا چاہئے تھا،اصل ماجرا کیا ہے ، سیاسی جماعتوں نے سارا زور لگا لیا ،کسی نے نہیں سنی ، صرف سنی گئی تو آرمی چیف کی کال کی اور دونوں جناب ملاقات کے لئے وہاں حاضر ہو گئے ، نواز شریف نے بھی غلطی کی اور ان دونوں نے بھی ، اب دیکھئے کیا ہوتا ہے آئندہ گھنٹوں میں
یہ اعتبار اور اعتماد کا بھی فقدان ہے۔ سیاست دان ایک دوسرے کے ڈسے ہوئے ہیں۔ بد قسمتی سے ہماری سیاست وعدہ خلافیوں سے اٹی ہوئی ہے۔جتنے بھی سیاستدانوں نے بیچ بچاؤ کروانا چاہا ان میں سے کوئی بھی گارنٹی دینے پر تیار نہ تھا۔ایک چینل پر کسی صحافی نے کہا کہ جناب سراج الحق سے گارنٹی کے حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ گارنٹی کا میں ذمہ دار نہیں۔ ایسی صورتحال میں دونوں فریقیوں کے پاس اور کیا آپشن ہے ۔
عمران خان اور قادری صاحبان کو تو پھر انتظار کرنا چاہئے تھا،اصل ماجرا کیا ہے ، سیاسی جماعتوں نے سارا زور لگا لیا ،کسی نے نہیں سنی ، صرف سنی گئی تو آرمی چیف کی کال کی اور دونوں جناب ملاقات کے لئے وہاں حاضر ہو گئے ، نواز شریف نے بھی غلطی کی اور ان دونوں نے بھی ، اب دیکھئے کیا ہوتا ہے آئندہ گھنٹوں میں
are you serious? He was meeting army chief on behalf of Pakistani people in midnight? Padri and Q league are working for Pakistan?
یہ معاملا بیچ بچاؤ کا نہیں ہے ..یہاں ملک کا مستقبل داؤ پر لگا ہے ..اب یا کبھی نہیں جیسی صورت حال ہےیہ اعتبار اور اعتماد کا بھی فقدان ہے۔ سیاست دان ایک دوسرے کے ڈسے ہوئے ہیں۔ بد قسمتی سے ہماری سیاست وعدہ خلافیوں سے اٹی ہوئی ہے۔جتنے بھی سیاستدانوں نے بیچ بچاؤ کروانا چاہا ان میں سے کوئی بھی گارنٹی دینے پر تیار نہ تھا۔ایک چینل پر کسی صحافی نے کہا کہ جناب سراج الحق سے گارنٹی کے حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ گارنٹی کا میں ذمہ دار نہیں۔ ایسی صورتحال میں دونوں فریقیوں کے پاس اور کیا آپشن ہے ۔
کلک کرنا تھا رپلائی کو اور کلک ہو گیا ..لائک کا بٹن ..تو اسے اگنور کریں ..
عمران کو کس بات کا انتظار کرنا چاہئے ..وہ بیچارہ تو سال سے زیادہ ہو گیا انصاف کے انتظار میں بیٹھا ہے .کیسی سیاسی جماعتیں .کیسے قد اور سیاستدان ..سب کے سب بونے ہیں ..قد اونچا ہوتا ہے ..سچائی سے .دیانتداری سے ..جرات سے ..سو وہ عمران کے پاس ہے ..یہ حکومت کا مسلہ ہے کہ وہ اس مسلے کو کیسے سلجھاتی ہے ...
یہ اعتبار اور اعتماد کا بھی فقدان ہے۔ سیاست دان ایک دوسرے کے ڈسے ہوئے ہیں۔ بد قسمتی سے ہماری سیاست وعدہ خلافیوں سے اٹی ہوئی ہے۔جتنے بھی سیاستدانوں نے بیچ بچاؤ کروانا چاہا ان میں سے کوئی بھی گارنٹی دینے پر تیار نہ تھا۔ایک چینل پر کسی صحافی نے کہا کہ جناب سراج الحق سے گارنٹی کے حوالے سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ گارنٹی کا میں ذمہ دار نہیں۔ ایسی صورتحال میں دونوں فریقیوں کے پاس اور کیا آپشن ہے ۔
لائک دو طرح کے ہوتے ہیں ایک تو یہ بتانے کے لئے کہ پڑھ لیا ہے ..وہاں عام طور پر جواب نہیں دیا جاتا ....دوسرا لائک اس بات کا ہوتا ہے کہ ہمیں آپ کی بات سے اتفاق ہے اور بات بڑھاتے ہوے اس میں اپنا حصہ جواب کو صورت میں ڈالا جاتا ہے ..
یہ ہی تو میرا سوال ہے انصاف اس دن کیوں سو گیا تھا جس دن پوری دنیا الیکشن میں دھاندلی دیکھ رہی تھی ،اور عملہ تک اغوا تھا ، جماعت اسلامی نے احتجاج کے طور پر بائیکوٹ کر دیا اور عمران خان نے الیکشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ؟؟؟ خیر چھوڑیں اس سوال کو ،میں تو یہ کہتا ہوں کہ الیکشن کو قبول کیوں کیا گیا ،حلف کیوں اٹھایا گیا ،خیبر میں حکومت کیوں بنائے گئی ؟؟؟؟ کوئی سمجھائے ، میں بھی مانتا ہوں یہ سب کچھ ہوا ،ساتھ قادری صاحب والا واقعہ بھی ہو گیا،اب یہ مسئلہ بھی سامنے آ گیا ،صلح میں نہ مانوں کی پولیسی بھی سامنے آ گئی .کچھ لیڈر تو "رل" گئے ان ١٥ دنوں میں بات کر کر کے،نواز شریف تو اپنے اعمال کی سزا ضرور پائے گا ،لیکن آج کل سب طرف ہوش کی بجے جوش کی جنگ ہے ،آرمی والا معاملہ اس کی سادہ سی مثال ہے
آپ نے لائک کر دیا تو اس پوسٹ کو ڈس لائیک کر دیں ،حساب برابر .ٹینشن کی ضرورت ہی نہیں
آپ کی بات سے یہ ثابت ہوا کہ سراج الحق نے اپنی مخلصانہ کوشش کی اور وہ کسی کا ساتھ نہیں دے رہے تھے اس معاملے میں ،اب دوست الزام لگاتے ہیں جس کا کوئی جواز نہیں ، جب سراج الحق نے دھرنے سے پہلے کوشش کی کہ ان کو اسلام آباد جانے دیا جائے تو گارنٹی پر ان دونوں نے دستخط کئے کہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے ،جب اس کی خلاف ورزی کی گئے تو سب ختم ہو گیا ،وعدہ جو کیا
ٹھیک ١٥ اگست کو عمران خان نے سراج الحق سے ملنے سے انکار کر دیا ،اگلی کہانی ساری دنیا جانتی ہے کیا ہو رہا ہے .اس سب کے باوجود کل تک سراج الحق امید کی شمع لئے جاتے رہے