اقتدارمیں ہوں توکہتےہیں آپکی انکھیں ہیمامالنی سےملتی ہیں،شیخ رشید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1801896558763352521

اگست کےبعدارپار ہوتےدیکھ رہا ہوں،نیاسسٹم بھی ہوسکتا ہے،پہلےانکےپاس کیاہے،گنگوتیلی نہارہاہے،کچھ بھی ہوسکتاہے،میں سیاست نہیں چھوڑسکتاہے،اوڑنا بچوناہے،اقتدارمیں ہوں توکہتےہیں اپکی انکھیں ہیمامالنی سےملتی ہیں،اسکےبعد کہتےہیں اپس میں نہیں ملتی،چلےکےبعدلوگوں نےفون نہیں کیا،شیخ رشید
https://twitter.com/x/status/1801891201580192005
شہبازکےلیٹنےسےن کی سیاست نکلی ،یہ تودستخط کےلیےبٹھایا ہواہےجسکی کوئی عزت نہیں،سارےنظام کی عزت نہیں،نواز،شہبازسےقدرےکم کرپٹ ہے،کبھی اسکی غیرت جاگ بھی جاتی ہے

نوازشریف جسطرح انگوٹھالگاکرایاہے،وزیراعظم کی خواہش نہیں کرسکتا،وہ اسکو بننےنہ دیںگے،یہ گڈ بکس میں نہیں،نوازشریف ایسےہی ہےجیسےشیخ رشیدہے،شیخ رشید

https://twitter.com/x/status/1801878522551509035
 

Back
Top