Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
اقبال تیری اہ کا اثر آج ہوا ہے
شاہین تیرا صاحب پر آج ہوا ہے.
ہم نے ہی دیا ہے یہ عزم خون جگر کو.
کہ قطرہ قطرہ لہو ایک لہر آج ہوا ہے.
وہ تخت نشین جانتے تھے خود کو خدا جو.
ان کو بھی تو انصاف کا ڈر آج ہوا ہے.
وہ سفر ہے مقصود یہ منزل نہیں منزل.
منزل سے ہی تو اپنا گزر آج ہوا ہے.
اک عہد ندامت بھی جو گزرا تھا ہمیں پر.
اس کے ختم ہونے کا فخر آج ہوا ہے.
عربخان