افغان پرچم کے حق میں مظاہرہ، طالبان کی فائرنگ

Goldfinger

MPA (400+ posts)

972018_2128078_jalalabad-pro-for-flag_updates.jpg

طالبان کے جھنڈے کے خلاف مظاہرے کے دوران فائرنگ کے مناظر

افغانستان کے شہر جلال آباد میں افغانستان کے قومی پرچم کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان پرچم کے حق میں جمع ہونے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طالبان نے ہوائی فائرنگ کی۔

اس سے قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین کی جانب سے طالبان کی موجودگی میں، طالبان کے خلاف اور اپنے بنیادی حقوق سے متعلق مظاہرہ کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک چوک پر خواتین کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے، احتجاج کے دوران خواتین نے ہاتھوں سے لکھے گئے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے ہیں اور اپنے بنیادی حقوق کے حوالے سے مطالبات کر رہی ہیں۔
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
یہ ایران یا عرب سپرنگ والا ملک نہیں اور نہ ہی طالبان کہیں اور سے آئے ہیں.
یہ وہی چند فیصد لوگ ہیں جن کا مشرف بھی ذکر کرتا رہتا تھا. جو روشن خیالی کی اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ تھے. چند فیصد لبرل اور سیکولر کالے انگریز.
 

Goldfinger

MPA (400+ posts)
@Goldfinger
سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگانے والے "محب وطن" پاکستانی بغض طالبان میں بھارت نواز اور پاکستان دشمن عناصر کے لئے ہمدردیاں بٹور رہے ہیں


اللہ، اللہ کیا زمانہ تھا جب جماعتئے دونوں ہاتھوں سے امریکی ڈالرز اور ہمدردیاں بٹور رہے تھے
گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ
حافظ خدا تمہارا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اللہ، اللہ کیا زمانہ تھا جب جماعتئے دونوں ہاتھوں سے امریکی ڈالرز اور ہمدردیاں بٹور رہے تھے
گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ
حافظ خدا تمہارا
ہائے ہائے غیر جماعتی روکھی سوکھی کھا کر بھارتی کارندوں کی خدمت کر رہے ہیں
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
i did not find opening fire on public. it seemed to me just aerial firing to disperse people.
Yeah people who support these savages will see videos of them decapitating people and say. I don't see them decapitating people its the guy who fell on the knife and moved his head left and right. The poor taliban was just standing there holding the knife, how is he to blame?
 

Back
Top