atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
- Featured Thumbs
- https://i1.sndcdn.com/avatars-000232957864-bzjzur-t500x500.jpg
ایک غیر مقبول رائے ــــ
وہ بچے بھی جو مہاجرین کے ہاں پاکستانی سر زمین میں پیدا ہوئے ہوئے ہیں انہیں پاکستانی شہریت دی جائے اور برابر کے شہری حقوق دئے جائیں ـ
یہ کسی طور انسانی رویہ نہیں کہ سیاست، جنگ اور مفاد کے کھیل میں دو جنریشنز کو دوسرے درجے کا شہری بنا دیا جائے ، اور ان سے مجرموں کی طرح سلوک کیا جائے ـ
جن حقوق کی توقع پاکستانی مغرب سے رکھتے ہیں وہی حقوق ہمیں بھی اپنے پناہ گزینوں کو دینا چاہیں، یہی انسانیت کا تقاضہ بھی ہے اور پاک افغان رود رس اچھے اور برادرانہ تعلقات کی ضمانت بھی ــ

It is good to know that they are happy, but the fact remains these people have brought every social and moral corruption in Pakistan, from illegal encroachments to drugs, ammunition, prostitution and many more irregularities in the name of refugees.
As Pakistan is showing principles on every step, I hope they will take every care of these refugees till they are here, try to arrange their return to their country as soon as possible, and keep them under check till they are here, and if any one found involved in unlawful activity immediately deport that person without any delay to keep our country safe.
Very truemusalman ka farz hai musalman ki madad .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|