افغان فورسز کی باڑ کی تعمیر کے درمیان پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ

9pakaaafghnabksjkdjd.png

پاکستان اور افغانستان کے بارڈر پر افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی تاہم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس سے افغان جارحیت ناکام ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں اس وقت پیش آیا جب افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی فورسز کی جانب سے باڑ کی تعمیر کے کام کے دوران پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کردی۔

تاہم پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغان جارحیت کو بروقت اور بھرپور جواب دیا جس سے افغان سیکیورٹی فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

پاکستان کی جانب سے واقعہ کے حوالے سے جاری کردہ ردعمل میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے بروقت اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اپنی علاقائی سالمیت پر کسی بھی صورت کوئی حرف نہیں آنے دے گا۔

سینئر صحافی نصر اللہ ملک نے واقعہ کی فوٹیج شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان نے افغان جارحیت کے جواب میں بھرپور کارروائی کی، پاکستان کی موثر کارروائی سے افغان سیکیورٹی فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1843893040047677936
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
these Namak Harams should stop fucking around with Pakistan, our pushtoon brothers in border areas are enough to obliterate these barbarians
 

Khi

MPA (400+ posts)
Napak yahodi fooj par lanaat
Afghanistan was only country that opposed creation of Pakistan in 1947 and they openly dispute the border (Durand line), which is the real reason why the are opposed to Pakistan installing a border fence.

These beghairats conveniently forget that despite being a poor country, Pakistan carried the burden of millions of Afghan refugees for many decades.

Hence these Afghans are haramkhor, ehsan faramosh and anti-Pakistan from the very beginning. No matter how much we dislike our own army, we should not question their treatment of this Afghan aggression.