افغان صدر اشرف غنی کو طالبان کی بجائے کس سے جان کا خطرہ ہے؟

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جی ٹھيک باتيں کر رہے ہيں ، پر عثمان بزدار کی بُنڈ ميں انگلی
سب نے دينی ہے۔
کوئی شہباز کے پانچ اچھے کام بتائے گا ؟
اور پانچ بُرے بزدار کے
ابھی کچھ دن پہلے عديل وڑائچ فرما رہے تھے کے بزدار کا پرسيپشن ٹھيک نہی ،
بزدار اگر پنجاب کا بڑا چوہدری يا وڑائچ ہوتا تو پرسيپشن بھی ہوتا ، کھڑپينچ لوگوں کی عجيب سوچ اور باتيں۔
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

شہباز نے ایک بار پانچ غریب آدمیوں کو کھانا کھلایا تھا. ?
 
Haha

Minister (2k+ posts)
شہباز نے ایک بار پانچ غریب آدمیوں کو کھانا کھلایا تھا. ?
ان میں ایک صابو تھا حالانکہ میں صابو سے زیادہ غریب تھا پر مجھے نہیں کھلایا شاید صابو نے کوئی۔ سفارش کا سہارا لیا تھا
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اشرف غنی کو طالبان سے زیادہ ملک الموت سے خطرہ ہے ?
طالبان تو پھر بھی نظر آ جاتے ہیں
پر اشرف غنی کی تو نظر ہی کمُزور ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ان میں ایک صابو تھا حالانکہ میں صابو سے زیادہ غریب تھا پر مجھے نہیں کھلایا شاید صابو نے کوئی۔ سفارش کا سہارا لیا تھا
ہاہاہا….نہیں…..نہ میں غریب تھا اور نہ ہی کوئی سفارش تھی وہ تو میں پارک میں ایک بینچ پر بیٹھا تھا
کہ شہباز کے لوگ آے اور ایک پلیٹ بریانی مجھے بھی دے گئے...اب اس میں کیا