افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا بظاہر ایک پری پلانڈ گیم ہے۔ عارف حمید بھٹی

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی ميڈيا کو اس بات کو زيادہ نہيں کرنا چاہيے ، پر پاکستانی ميڈيا وہ ضرور کرتا ہے جس سے پاکستان ہی کو نُقصان ہو۔
اس سفير کی کتنی اوقات ہے اور ہاف لائف ہے اب يہ سب کو پتہ ہے ۔​