First Strike
Chief Minister (5k+ posts)
آج افغانستان اپنے بیٹوں منظور مپشتین کو پکار رہا ہے.... علی وزیر اور محسن داوڑ کو پکار رہا ہے.... اسفند یار ولی, افراسیاب خٹک، مولوی ڈیزل اور محمود اچکزئی کو پکار رہا ہے.... آج افغانستان ان 35/40 لاکھ بیٹوں کو پکار رہا ہے جو اپنی "ماں" کو اغیار کے حوالے کرکے پاکستان میں پناہ کے نام پر موجیں مار رہے ہیں.
میرا خیال ہے پاکستان سے بغض رکھنے اور افغانستان کی درد میں گھلنے والوں کو باڑ کے پار پھینکا جائے..... تاکہ یا یہ لوگ اپنی "ماں" کو غنڈوں کے قبضے سے چھڑائیں یا شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو جائیں.