افغانستان وفد بھیجنے کےاعلان کےبعد افغان قونصل جنرل کی گنڈاپور سےاہم ملاقات

battery low

Minister (2k+ posts)
12210714c746769.jpg

افغانستان وفد بھیجنے کے اعلان کے بعد افغان قونصل جنرل نے گنڈاپور سے اہم ملاقات کی ، ملاقات میں ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ افغان حکومت کے ساتھ جرگہ کرکے مسائل کے حل کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جس پر حافظ محب اللہ شاکی نے کہا کہ ترقی کے لیے امن و امان بنیادی ضرورت ہے۔

علی امین سےپشاورمیں تعینات افغان قونصل جنرل نے ملاقات کی ، دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے جاری اعلامیے کے مطابق امین خان گنڈاپور سے پشاور میں تعینات افعان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی نے ملاقات کی جہاں باہمی دلچسپی کے امور بشمول باہمی تجارت کے فروغ، علاقائی امن و استحکام، صوبے میں مقیم افعان شہریوں کو درپیش مسائل کے حل سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پائیدار امن کے قیام کے لیے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہئیں، حکومت اس سلسلے میں افغان حکومت کے ساتھ ایک جرگہ منعقد کرکے مسائل کے حل کا ارادہ رکھتی ہے۔

وزیر اعلی کے پی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا، پاک-افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور افغانستان کے عوام کے درمیان کئی قدریں مشترک ہیں، سرحد کے آر پار لوگ لسانی، مذہبی، ثقافتی اور انسانی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے دونوں اطراف کے لوگ مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں۔ سرحد کے آر پار لوگ لسانی، مذہبی، ثقافتی اور انسانی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تجارت کی غرض سے آنے والے افغان تاجروں کی سہولت کے لیے سرحد پر خصوصی ڈیسک کا قیام انتہائی ضروری ہے اور حکومت صوبے میں قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدہ ہے۔ پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے، تجارت کی غرض آنے والے افعان تاجروں کی سہولت کے لئے بارڈر پر خصوصی ڈیسک کا قیام انتہائی ضروری ہے۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبہ اور علاج معالجے کی غرص سے آنے والے افعان شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی کا کہنا تھا کہ پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے عوام نے کئی عشروں تک افعان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے اور ہم اس مہمان نوازی کے لیے پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے عوام کے مشکور ہیں۔

واضح رہے کہ پشاور میں بار کونسلز ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلئے افغانستان وفد بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے ’اداروں‘ کو دوٹوک پیغام دیا کہ تم اپنی پالیسی اپنے گھر رکھو، اپنے صوبے کے عوام کی زندگیاں بچانا میرا فرض ہے۔

جس پر وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے افغانستان سے خود بات کرنے کا بیان دیا، علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا فیڈریشن پر حملہ ہے ان کا بیان زہر قاتل ہے، انہوں نے ملکی سلامتی کو داؤ سے لگایا۔

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے بات کرنے کے بیان کو ڈرامہ قرار دے دیا۔

جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عوامی بغاوت ہوگی تو قوم کے ساتھ مل کر علی امین گنڈاپور کا مقابلہ کریں گے۔

وزیراعظم کا سے گورنرخیبرپختونخوا کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنرخیبرپختونخوا نے ٹیلیفونک رابطہ کیا گورنر کے پی نے کہا کہ صوبائی حکومت قیام امن میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

جس پر وزیراعظم شہبازشریف نے تشویش کا اظہار اور صوبے میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

Source
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
well-done KPK government. protecting the lives & well being of your people should be paramount in the absence of any constitution or proper legal order.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No No No
Provinces
can not interferer in foreign policy
Governor Raj IN Demand
Where is money launderer munshi Dar?.The idiot is foreign minister but he has done nothing to improve Pakistan’s foreign relations with any country.He knows nothing about foreign relations or diplomacy.He has property and businesses in foreign countries but that doesn’t qualify him to be FM.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
kuch bunday dadu charger dentonic etc etc moun say buja rahay hain thora ziada waqt lagay gaa .ghustee be ponch chukee hay mamoun say bujai gee aur billo moree gand rakray gaa shayad thora aram ajai chalo dekho
Ya sub hospital ponch gaye hain agg bujhatay bujhatay.
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اب نہ جانے اس ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں لیکن میری دانست میں اس ہنگامی ملاقات کو مؤخر کیا جا سکتا تھا بلکہ فی الحال کیا جانا چاہیے تھا . جلتی پر تیل ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں . ہاں اگر ایسٹا کوڈ کے مطابق فارن آفس کے ذریعے یہ ملاقات پہلے سے طے تھی تو پھر خیر ہے ورنہ اگلے اسی کو گورنر راج لگانے کے لیے چارج شیٹ بنا دیں گے
یہ بات ذہن میں رہے کہ کسی بھی غیر ملک کے سفیر یا کونسل جنرل سے ملاقات ملک کے فارن آفس کی وساطت اور آشیرباد سے ہوتی ہے . فارن آفس سے بالا بالا ایسا عمل بغاوت کے زمرے میں کھڑا کر دیا جاتا ہے . علی امین کو اس وقت نہایت احتیاط سے اپنے قدم اٹھانے کی ضرورت ہے . سجیلے اور مرکزی حکومت اپنے اقدامات سے اسے بھڑکا رہے ہیں تاکہ صوبے میں ایمرجنسی لگانے کا جواز پیدا کیا جا سکے
 
ocean5

AB JO HOGA DEKHA JAI GAA YAY KAAM SEEDAY TAREEKAY SAY NAEE HOGA BABU BAHUT HOGAYA YAY PHOUJ SEEDEE AUR SALEES ZUBAN NEE SAMAJTEE .JAISAY KO TAISA
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
AB JO HOGA DEKHA JAI GAA YAY KAAM SEEDAY TAREEKAY SAY NAEE HOGA BABU BAHUT HOGAYA YAY PHOUJ SEEDEE AUR SALEES ZUBAN NEE SAMAJTEE .JAISAY KO TAISA

Woh tou theek hai
LAAKIN
You cannot fight highly trained assassins armed to their teeth with sophisticated weaponry.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
12210714c746769.jpg

افغانستان وفد بھیجنے کے اعلان کے بعد افغان قونصل جنرل نے گنڈاپور سے اہم ملاقات کی ، ملاقات میں ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ افغان حکومت کے ساتھ جرگہ کرکے مسائل کے حل کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جس پر حافظ محب اللہ شاکی نے کہا کہ ترقی کے لیے امن و امان بنیادی ضرورت ہے۔

علی امین سےپشاورمیں تعینات افغان قونصل جنرل نے ملاقات کی ، دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے جاری اعلامیے کے مطابق امین خان گنڈاپور سے پشاور میں تعینات افعان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی نے ملاقات کی جہاں باہمی دلچسپی کے امور بشمول باہمی تجارت کے فروغ، علاقائی امن و استحکام، صوبے میں مقیم افعان شہریوں کو درپیش مسائل کے حل سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پائیدار امن کے قیام کے لیے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہئیں، حکومت اس سلسلے میں افغان حکومت کے ساتھ ایک جرگہ منعقد کرکے مسائل کے حل کا ارادہ رکھتی ہے۔

وزیر اعلی کے پی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا، پاک-افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور افغانستان کے عوام کے درمیان کئی قدریں مشترک ہیں، سرحد کے آر پار لوگ لسانی، مذہبی، ثقافتی اور انسانی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے دونوں اطراف کے لوگ مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں۔ سرحد کے آر پار لوگ لسانی، مذہبی، ثقافتی اور انسانی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تجارت کی غرض سے آنے والے افغان تاجروں کی سہولت کے لیے سرحد پر خصوصی ڈیسک کا قیام انتہائی ضروری ہے اور حکومت صوبے میں قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدہ ہے۔ پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے، تجارت کی غرض آنے والے افعان تاجروں کی سہولت کے لئے بارڈر پر خصوصی ڈیسک کا قیام انتہائی ضروری ہے۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبہ اور علاج معالجے کی غرص سے آنے والے افعان شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی کا کہنا تھا کہ پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے عوام نے کئی عشروں تک افعان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے اور ہم اس مہمان نوازی کے لیے پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے عوام کے مشکور ہیں۔

واضح رہے کہ پشاور میں بار کونسلز ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلئے افغانستان وفد بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے ’اداروں‘ کو دوٹوک پیغام دیا کہ تم اپنی پالیسی اپنے گھر رکھو، اپنے صوبے کے عوام کی زندگیاں بچانا میرا فرض ہے۔

جس پر وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے افغانستان سے خود بات کرنے کا بیان دیا، علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا فیڈریشن پر حملہ ہے ان کا بیان زہر قاتل ہے، انہوں نے ملکی سلامتی کو داؤ سے لگایا۔

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے بات کرنے کے بیان کو ڈرامہ قرار دے دیا۔

جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عوامی بغاوت ہوگی تو قوم کے ساتھ مل کر علی امین گنڈاپور کا مقابلہ کریں گے۔

وزیراعظم کا سے گورنرخیبرپختونخوا کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنرخیبرپختونخوا نے ٹیلیفونک رابطہ کیا گورنر کے پی نے کہا کہ صوبائی حکومت قیام امن میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

جس پر وزیراعظم شہبازشریف نے تشویش کا اظہار اور صوبے میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

Source

ایتھے رکھ

Zach Galifianakis Thumbs Up GIF