افغانستان میں ڈرون حملہ، 8 دہشتگرد ہلاک،دہشتگردوں کا تعلق پاکستان سے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈیرہ اسماعیل خان: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ میں مرنیوالے تمام دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات نہیں۔ وہ بائیڈن کے سولہ بھورے کُتے پھڑکا دیں گے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک سوچے سمجھے خطرناک منصوبے کے تحت انکل سام اور بھارت پاکستان کی مغربی سرحد کو گرم کر رہے ہیں . حافظِ کُوک شاستر اس ڈیل کے تحت کہ اسے پاکستان میں کھل کھیلنے کے لیے فری ھینڈ کی مکمل آزادی جاری رہے گی اس خطرناک پلان میں پوری پوری طرح شامل ہے