عمران خان کی علی امین گنڈا پور کے بیان کی حمایت،افغانستان سے مذاکرات بارے علی امین گنڈا پور کے موقف کی حمایت کرتا ہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے،عمران خان۔۔۔!!!
علی امین گنڈا پور غائب ہوا،کسی کو نہیں پتہ کدھر گیا تھا،وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے،بُول نہیں رہا،8ستمبر کے جلسے پر اسٹیبلشمنٹ نے مُجھے دھوکہ دیا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!