*پی ڈی ایم +* DGISPR جنریلی
کامیابیاں .. اگلے الیکشن کیلئے بیانیہ:

ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیا

ہم نے عمران خان کی حکومت ختم کی

ہمارے دور میں مہنگائی ہم نے نہیں کی

ہم نے پٹرول 150 سے 272 تک کردیا

ہم نے ایک ڈالر 175 سے 290 کردیا

ہم نے آٹا 55 سے 130 روپیہ کلو کردیا

ہم نے گھی 300 سے 650 روپیہ کلو کردیا

ہم نے مرغی 200 سے 500 روپیہ کلو کردیا

ہم نے بجلی 15سے 85 روپیہ یونٹ کی

ہم نے گیس 160 سے 330 روپیہ کلو کردیا

ہم نے حج ساڑھے 4 لاکھ سے 12 لاکھ روپیہ کردیا

ہم توشہ خانہ مفت، خلاف قانون اور اونے پونے داموں قیمتی تحائف لئے۔

ہم نے سوئی گیس ناپید بھی کی اور مہنگی بھی

ہم نے ای وی ایم مشین کو ختم کیا

ہم نے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ ختم کیا

ہم نے 10 لاکھ والا فری ہلتھ کارڈ ختم کیا

ہم نے پناہ گاہ ختم کیں جہاں مفت رہائش اور کھانا تھا

ہم نے لنگر کھانے ختم کیے

ہم نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام ختم کیا

ہم نے 12000 کی امداد کو 2000 روپیہ کیا

ہم اب 2000 روپیہ امداد بھی نہیں دے رہے ہیں

ہم نے اپنا گھر کیلئے قرضہ پر سود 5 فیصد سے 50 فیصد کیا

ہم نے ظلم و بربریت کی انتہا کرکے حق بولنے والے صحافیوں کو نشانہ تشدد بنا کر ننگا کردیا۔

ہم نے ظلم و بربریت کی انتہا کرکے اپنے حریف سیاست دانو کو نشانہ تشدد بنا کر ننگا کردیا۔

ہم نے اپنے مخالف سیاست دان کا الیکش میں مقابلہ نہ کر سکنے کے باعث آئین کو پس پشت ڈال دیا لیکن الیکشن نہ ہونے دی۔

ہم نے اپنے مخالف کی سیاسی سرگرمیوں کو دبانے کیلئے ملک میں دفعہ 144 کا بھر مار کیا۔

ہم نے اپنے مخالف سیاسی لیڈر کو مقابلے سے باہر کرنے کیلئے اس کو قتل کرنے کا حملہ کیا۔

ہم نے اپنے مخالف سیاسی لیڈر کو سیاست سے باہر کرنے کیلئے اس پر 160 جھوٹے مقدمات قائم کئے۔

ہم نے اپنے مخالف سیاست دانوں پر درجنوں جھوٹے FIRs درج کئے

ہم نے اپنے اوپر سارے کیس ختم کیے

ہم نے اپنے تمام کیسوں کے سارے ثبوت ختم کر دیئے

ہم نے اپنی فوج کو متنازعہ بنایا

ہم نے نام لے لے کر اور تصویریں دکھا دکھا جنرلز اور ججز کو للکارا

ہم نے دہشت گردی کو چھوٹ دے دی

ہم ساری فیملی ملک سے باہر ہیں

ہم روز کہتے ہیں ہم واپس آنے والے ہیں، آتے نہیں

ہم نے اپنے سیاسی مخالفین کو جھوٹے کیسز میں اندر کر ڈالا۔

ہمارے پاس بلیک میل کرنے کی وڈیوز موجود ہیں

ہم نے اپنے بندے پرویز رشید کی وڈیو خود ریلیز کی

ہم ہر چیز کی قیمت روز بڑھائیں گے

ہم نے امریکی ایما پر پھر سے ڈروں حملوں کی اجازت دے دی۔

ہم نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کیلئے وفود بھیجے۔

سب سے بڑا کا ہم نے فرانس سے بھی امداد لے لی





ہم ہی ہیں جنہوں نے رحمت العالمین اتھارٹی کو ختم کر دیا جسکے تحت دنیا کے جید علماء دنیا والوں کو سمجھاتے کہ آذائ رائے کے نام پر ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی توہین نہ کرو.

ہم سودی نظام کے خاتمے کے شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں چلے گئے ۔

ہم نے خلاف شریعت ٹرانس جینڈر پروٹیکشن قانون پاس کیا۔

ہم نے ہم جنس پرستی کو پروموٹ کرنیوالی اسلامی تعلیمات کے منافی اور متنازع "فلم جوائے لینڈ" کی ملک میں ریلیز کرنے کی منظوری دی۔

ہم نے بینکوں میں سود کو ٪10 سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔

ہم نے سودی نظام کو ملک سے ختم ہونے کے بارے میں شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں بل پیش کرکے بھاری اکثریت سے منظور کروایا۔

ہم سینما گھروں اور فلم انڈسٹری پر دس سال کیلئے ٹیکس کو ختم کردیا۔

ہم نے سابقہ اور موجودہ چیئرمین سینیٹ کے لئے تاحیات مراعات کا بل پاس کرکے اسکے پر تعیش زندگی کو یقینی بنانے کا قانون پاس کروایا۔
ہمیں ووٹ دیں، ہم ہیں تو پاکستان ہے، ہماری پارٹی کا نام پی ڈی ایم ہے۔
ہماری سب سے بڑھ کر فخر کی بات یہ ہے کہ ہمارا سربراہ 5 لاکھ علماء کا امام ہے، ہم پر کسی قسم کا فتویٰ صادر نہیں ہوتا. ہمارا سربراہ ہی اسلام کا ٹھیکیدار ہے اگر وہ باجوڑ مدرسہ حملہ، .. اور 300 سے زائد ڈرون حملوں جیسے واقعات میں بالواسطہ ملوث ہے تو یہ اس کی سیاسی/ذاتی مجبوری تھی، اس کی مجبوریوں کو دہشت گردی کا نام نہیں دیا جاسکتا..




اگرچہ ان کے سمدھی خیبرپختونخوا کے گورنر ہیں لیکن حالیہ پولیس لائن پشاور دھماکے سے ہمارے قائد فضل الرحمن کا کوئی تعلق نہیں۔