wah mufti ansar abbasi wah,taliban ko saza e mot na du,baqi muslims ko mot ki saza du,wah wah wah,fittey mounh teri is kafirana islamic philosphy pur
یہ بہت بڑا دوغلا کردار ادا کر رہے ہیں۔
جب مشرف کی بطور صدر استثنی کی بات آتی تھی تو انہیں خلفائے راشدین کا انصاف یاد آ جاتا تھا کہ وہ عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہوئے۔
مگر جب چیف جسٹس کی ہزار ہا کرپشن کے واقعات سامنے آئے اور چیف جسٹس استثنی کے باعث عدالت کے کٹہرے میں نہیں لایا جا سکا تو اس پر انصاف عباسی کے قلم کی سیاہی خشک ہو گئی اور وہ اس معاملے میں خلفائے راشدین کا سارا انصاف وغیرہ بھول گیا۔
DOGHLA kirdaar kis ka hai? woh jis ko musharaf ko defend kartay huay maut naheen partee lekin jab CHIEF JUSTICE ke accountability ka maamla aata hai tou baghair saboot kay ilzam tarashi kartay hain or istesnaa ke jhooti SHARAMNAAK batain kartay hain ......itna tou pata naheen DOGHLAY kirdaron kay kay CJ kay liay FORUM supreme judicial council hai, ISTESNA is not the quesiton here, and SDC kay paas le janay kay liay u need proofs which u never had, just like the proof of 15 thousand maasoom loag, btw doghlay kirdaar hamesha unn 15 hazaar masoomon ke baat kartay hain magar phir bhee UNHI masoomon ko marwanay walon kay saath baith jatay hain...... doghlay jo huay
دوغلے ہونے کے ساتھ ساتھ اندھے بھی ہیں یا پھر عوام کو جان بوجھ کر بہکا رہے ہیں۔
سپریم جیوڈیشنل کورٹ میں بیٹھے ججز بھلا کیوں اپنے ہی بھائی بند کے خلاف تحقیقات کروانے لگے۔
اندھے کے بچوں کی یہ نظر نہیں آتا کہ ایک عام آدمی پر کرپشن کے چاجز لگیں تو اسکے خلاف تحقیقات بغیر کسی ایسے سپریم جیوڈیشنل کورٹ میں جائے بغیر شروع ہو جاتی ہیں۔ تو پھر عام آدمی کے مقابلے میں چیف جسٹس کو یہ استثنی کیوں؟ افسوس کہ ان کورِ نظر کو یہ استثنی پھر بھی نظر نہیں آئے گا اور اسکے نتیجے میں ابھی تک چیف جسٹس کے خلاف کوئی تحقیقات کا نہ ہونا بھی۔ پھر کہتے ہیں کہ چیف جسٹس کا انصاف تو خلفائے راشدین کے انصاف جیسا ہے۔
دوغلے ہونے کے ساتھ ساتھ اندھے بھی ہیں یا پھر عوام کو جان بوجھ کر بہکا رہے ہیں۔
سپریم جیوڈیشنل کورٹ میں بیٹھے ججز بھلا کیوں اپنے ہی بھائی بند کے خلاف تحقیقات کروانے لگے۔
اندھے کے بچوں کی یہ نظر نہیں آتا کہ ایک عام آدمی پر کرپشن کے چاجز لگیں تو اسکے خلاف تحقیقات بغیر کسی ایسے سپریم جیوڈیشنل کورٹ میں جائے بغیر شروع ہو جاتی ہیں۔ تو پھر عام آدمی کے مقابلے میں چیف جسٹس کو یہ استثنی کیوں؟ افسوس کہ ان کورِ نظر کو یہ استثنی پھر بھی نظر نہیں آئے گا اور اسکے نتیجے میں ابھی تک چیف جسٹس کے خلاف کوئی تحقیقات کا نہ ہونا بھی۔ پھر کہتے ہیں کہ چیف جسٹس کا انصاف تو خلفائے راشدین کے انصاف جیسا ہے۔
یہ بہت بڑا دوغلا کردار ادا کر رہے ہیں۔
جب مشرف کی بطور صدر استثنی کی بات آتی تھی تو انہیں خلفائے راشدین کا انصاف یاد آ جاتا تھا کہ وہ عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہوئے۔
مگر جب چیف جسٹس کی ہزار ہا کرپشن کے واقعات سامنے آئے اور چیف جسٹس استثنی کے باعث عدالت کے کٹہرے میں نہیں لایا جا سکا تو اس پر انصاف عباسی کے قلم کی سیاہی خشک ہو گئی اور وہ اس معاملے میں خلفائے راشدین کا سارا انصاف وغیرہ بھول گیا۔
I can see you are here on some agenda, I can tell you what topic you write about :
1. Against chief jusstice
2. Against any person who talk about sharia
3. In favor of Musharaf.
4. Against ummat news paper
5. Protect your Shia faith
6. Write against Morsi and in favor of Syria (just cause of your faith)
7.protect your QATIL MOVEMENT oh I meant MQM
You can add if I missed any topic... :)
What a loser you are... Hate when some one have some hidden agendas...
ٹھيک ہے نا انصاف کرتے ہيں نا
قتل کے بدلے ميں قصاص کا قانون کراچي ميں نافذ کرديتے ہيں
یہ کسی موضوع سے فرار ہونے کے بہانے ہیں۔ یہ صاحب اس وقت چیف جسٹس اور انصار عباسی کی منافقت پر پردے ڈالنے کے لیے اپنے تکفیری خیالات کو بیچ میں لا کر فرقہ وارانہ نفرت کھڑی کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے موضوع پر بات کرنے کی بجائے میری ذات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ انسان کی رکیک ترین خصلت کی نشاندہی ہے۔
چیف جسٹس کے حوالے سے انصار عباسی کے دوغلے رویے پر میرا سوال ابھی تک اپنی جگہ قائم ہے۔ مشرف صاحب کے موقع پر خلفائے راشدین کے انصاف کی مثالیں دینے والے انصار عباسی کو چیف جسٹس کے استثنی پر موت کیوں پڑ گئی اور کیوں اسکے قلم کی سیاہیاں خشک ہو گئیں؟
یاد رکھیے اس میں سر فہرست آپ کے ہیرو نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل اور انکی پنجاب سے تعلق رکھنے والی کراچی پولیس موجود ہیں جنہوں نے ہمارا سینکڑوں گنا زیادہ خون بہایا ہے۔ آپ کیوں چاہتے ہیں کہ یہاں پر پنجاب مہاجر تعصب پھیلے؟
اور آپ ان منافقتوں کا کیا کریں گے کہ عمران خان ہمارے خلاف تو 200 پولیس والوں کے قتل پر لندن عدالت پہنچ گیا، مگر ادھر ہزاروں معصوموں کے ماورائے عدالت قتل پر عمران خان نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل کو عدالت لے جانے کی بجائے ان سے گلے مل کر بغلگیر تھا؟
اور اس منافقت کا کیا کریں گے کہ کراچی میں قصاص نافذ کرنا چاہتے ہیں، مگر کے پی کے میں عمران خان طالبان کو ہمارا بھائی کہتے ہوئے کہہ رہا ہے انکے خلاف ایک لفظ منہ سے نہیں نکال سکتا، اور پرویز خٹک صاحب کہہ رہے ہیں کہ ہم طالبان کو عزت دیں گے۔
بھائی صاحب، جو موضوع ہے اسی پر رہیے۔ کیوں آپ غیر متعلقہ تھریڈز میں ہمارے خلاف اپنا بغض و عناد نکالنے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کچھ تو شرم کریں۔ آپکے اس طرز عمل سے اختلافات کی خلیج ختم نہیں ہو گی، بلکہ فقط نفرتوں میں اضافہ ہو گا۔
یہ کسی موضوع سے فرار ہونے کے بہانے ہیں۔ یہ صاحب اس وقت چیف جسٹس اور انصار عباسی کی منافقت پر پردے ڈالنے کے لیے اپنے تکفیری خیالات کو بیچ میں لا کر فرقہ وارانہ نفرت کھڑی کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے موضوع پر بات کرنے کی بجائے میری ذات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ انسان کی رکیک ترین خصلت کی نشاندہی ہے۔
چیف جسٹس کے حوالے سے انصار عباسی کے دوغلے رویے پر میرا سوال ابھی تک اپنی جگہ قائم ہے۔ مشرف صاحب کے موقع پر خلفائے راشدین کے انصاف کی مثالیں دینے والے انصار عباسی کو چیف جسٹس کے استثنی پر موت کیوں پڑ گئی اور کیوں اسکے قلم کی سیاہیاں خشک ہو گئیں؟
آپ نے انصاف مانگا ہے اور انصاف کي نگاہ ميں طاقتور اور کمزور سب برابر ہوتے ہيں
اگر انصاف کيا جائے تو متحدہ اس کي ليڈر شپ اور کارکنان سب سے قبرستان بھر جائيں گے
اور جہاں تک طالبان کا تعلق ہے وہ اس ظالم نظام کے خلاف جنگ کررہے ہيں يہ بات درست ہے کہ ان کا بےگناہوں کا قتل کرنا درست نہيں ليکن اس وقت پوري قوم پاکستان ميں رائج نظام کفرپر راضي ہونے کے جرم ميں مبتلا ہے اور طالبان نظام کفر کي حمايت کرنے کے جرم ميں پاکستاني عوام کو سزا دے رہے ہيں يہ پاکستاني قوم کے گناہوں کي سزا ہے جو ہم لوگ بھگت رہے ہيں
ہم لوگ اختلافات کو بڑھا نہيں رہے بس آپ لوگوں کو سمجھانا اپنا فريضہ سمجھتے ہيں
[/center]
dum par payon a giya Kia? Just tell me am I right or wrong?
آپ صحیح اور غلط کا سوال کر رہے ہیں، مگر یہاں تو آپکی منافقتوں کے پہاڑ کھڑے ہیں۔ میں آپ کو شیشہ نہیں دکھانا چاہتی اور موضوع پر ہی رہنا چاہتی ہوں وگرنہ بات تو یہ ہے کہ جب آپ مسائل کے اوپر اپنا مؤقف پیش کرتے ہیں تو وہ آپکی رائے کہلاتا ہے اور حلال و جائز ہوتا ہے، اور جب ہم مسائل پر اپنی رائے پیش کرتے ہیں تو وہ "ایجنڈا" بن جاتا ہے۔
یہاں لوگ اہل تشیع کی تکفیر کریں تو وہ تو جائز ہو حلال ہوتا ہے، اور اگر میں جوابا انکو دلائل دینے لگوں تو پھر ہر چیز حرام اور ایجنڈہ بن جاتی ہے۔
رہنے دیجئے بھائی صاحب۔ میں نے آئینہ دکھانا شروع کیا تو بات بہت طول پکڑے گی۔
موضوع پر رہیے۔ میرا سوال اوپر موجود ہے جس کا جواب دینا تو درکنار، کسی نے چھونے کی بھی ہمت نہیں کی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|