Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
....افتتاح کا شوق

پٹواریوں کا سربراہ روزانہ کسی نہ کسی چیز کا افتتاح کرتا تھا
آجکل نہ جانے کدھر ہے
چلو کوئی بات
وہ نہی تواسکے وفادار زکوٹے جن ہی سہی
قوم اس حد تک آ چکی ہے کہ ڈی ایس پیز ایک پلاسٹک کولر کا افتتاح کر رہے ہیں
(;)...ہنسنا منع ہے ، آجکل پٹواریوں کی حالت پتلی ہے )
Last edited by a moderator: