اعلی سطحی اجلاس،پی ٹی آئی کو شرپسندوں کے گروہ سے کس نے تشبیہ دی؟

1shehbaojlasspdmijlassl.jpg

ملک کی عسکری اور سویلین قیادت نے اہم میٹنگز میں پی ٹی آئی کو شرپسندوں کے گروہ سے تشبیہ دے دی، وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادیوں کا چھ گھنٹے طویل اجلاس ہوا، اجلاس میں پولیس اور رینجرز پر حملوں کی مذمت کی گئی۔

اجلاس کے اعلامیہ میں واضح کیا گیا کالعدم تنظیموں کے جتھوں کے ذریعے لشکرکشی ریاست دشمن عمل ہے، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ پر سخت کارروائی ہوگی، انصاف کے دو معیار قبول نہیں کیے جائیں گے، ترازو کے پلڑے برابر نہ ہونے کا تاثر مزید گہرا ہورہا ہے، ذرائع کے مطابق حساس اداروں کے سربراہان بھی مشاورت اجلاس کا حصہ بنے۔

وزیر اعظم نے کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،ریاستی عملداری یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے ہوں گے،اجلاس میں پی ٹی آئی کی جاری احتجاج پر پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کے بجائے کالعدم تنظیموں کے ذریعے تربیت یافتہ شرپسندوں کا گروہ قرار دیا ساتھ ہی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کرنے والے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، عمران خان کو توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والی عدالت میں پیش ہونا تھا، تو پولیس اہلکاروں پر حملہ کیوں کیا گیا، سرکاری گاڑیوں کو آگ لگا دی، پولیس کے خلاف پیٹرول بموں کا استعمال کیا اور بدامنی پیدا کی۔

اجلاس میں وزراء اور حکمران اتحادی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی اور تقریباً پانچ گھنٹے جاری رہی، دوسری ملاقات وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیر کی رات میڈیا کو بتایا، ایک گھنٹہ جاری رہی اور اس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور انٹر سروسز انٹیلی جنس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے بھی شرکت کی۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی پالنے والوں کا آج کل خود وزیر اعظم ہے اور سابقہ جو لندن بھاگا ہوا ہے اسامہ بن لاندن سے پیسے لے چکا ہے۔
یہ بات فقہ حرام لیگیہ والی جونکوں پر نمک کے طور پر کام کرے گی اور وہ سڑے سڑے اور تھکے پوسٹ کریں گے

😂
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Fazlu Munafiq has a private armed militia.He has threatened NAB and other government agencies many times but nothing was done against this mullha.The haramkhor liffafas didn’t even make any comments.
 
RIA

MPA (400+ posts)

BRO U MISSED THE TLP, THE TLP IS MORE WORSE "JAHIL MULAON KA TOLA"
 
Syaed

MPA (400+ posts)
TLP dee gall ho rahi a?? 🤔
خلاصہ:
جعلی حافظ نے اس بات پہ شدید تحفظات کا اظہار کیا کہ ہماری تمام تر کوششوں کے باوجود عمران خان بچ گیا اس لیے یہ دہشت گرد ہے۔
فضلو رامائن نے اس بات پہ پہ گدھے کی طرح خخخخ کرکے غلیظ دانتوں کی نمائش کی اور پرزور مطالبہ کیا کہ وسیع تر قومی مفاد میں عمران خان کو اپنے اوپر بہیمانہ تشدد کی اجازت دے دینی چاہیے اور ہوسکے تو خود کو قتل ہونے
😉کےلیے پیش کردیناچاہیے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Fazlu Munafiq has a private armed militia.He has threatened NAB and other government agencies many times but nothing was done against this mullha.The haramkhor liffafas didn’t even make any comments.
ٖ
BRO U MISSED THE TLP, THE TLP IS MORE WORSE "JAHIL MULAON KA TOLA"
They are the same bunch with different name.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers will only make things worse for them with every illegal thing that they do.