such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
اعلان تشکر
ہم انتہائی مسرت کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ مشال خان کے قتل سے ہمارے ٹھنڈے ہوتے چولوں میں ایک بار پھر آگ تیزی سے بھڑک اٹھی ہے اور ہمارے دال دلیہ کا اگلے چھ ماہ کے لئے خوب بندوبست ہوگیا ہے
چونکہ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ حقیقت کیا تھی اور ہے، بس ہمیں قانون توہین رسالت کو ایک بار پھر منسوخ کروانے اور اس پر بات کرنے کا موقع مل گیا ہے
ہم ولی خان یونیورسٹی کے ان پڑھے لکھےجہلا کے ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے آو دیکھا نا تاو ایک جیتے جاگتے شخص کو موت کی گھاٹ اتار دیا اور ہمیں موقع دیا کہ ہم سب باتوں کو چھوڑ قانون توہین رسالت کے پیچھے ہاتھ دھو کے اور جیب گرم کر کے پڑ جائیں اور اپنےآقاوں کو خوش کرسکیں حالانکہ یہاں مسلہ قانون کا نہیں قانون کو ہاتھ میں لینے کا مسلہ ہےلیکن کیا کریں ہم نے جو پیسے اور ویزے ہاتھ میں پکڑ لئے ہیں۔۔۔ہم امید رکھتے ہیں کہ چھ ماہ بعد ایسا کوئی اور واقعہ رونما ہوجائگا اور ہماری روزی روٹی یوں ہی چلتی رہے گی۔۔۔ہم امید رکھتے ہیں کہ جب تک جاہل اندھے اور درندے زندہ ہیں ہم بھوکے نہیں مرینگے
منجانب روشن خیال و لنڈے کے سیکولر ویلے سوسائٹی

Last edited by a moderator: