اعظم سواتی نےویڈیو ایف آئی اے کو دی ہی نہیں تو فرانزک کس ویڈیو کا کیا گیا؟

17azaamwawavideosm.jpg

ایف آئی اے کے پاس وڈیو کہیں اور سے آئی تو کہاں سے آئی؟ فرانزک کہاں سے کروایا؟ رپورٹ کدھر ہے؟

تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف وسینیٹر اعظم سواتی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ میری بیوی کے ساتھ میری ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبرز سے بھیجی گئی ہیں جس کے بعد آج فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں بتایا کہ سوشل میڈیا پر موجود سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو کا فرانزک تجزیہ کیا گیا جو جھوٹی ہے اور مختلف ویڈیو کلپس جوڑنے کے بعد تیار کی گئی اور چہروں کو فوٹوشاپ کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی پریس ریلیز سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1588885883499212801
سینئر صحافی ثاقب بشیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: وہ ویڈیو جو اعظم سواتی فیملی کو واٹس ایپ آئی، اطلاعات ہیں کہ وہ ان کی جانب سے ایف آئی اے کو فراہم نہیں کی گئی تو پھر ایف آئی اے نے فرانزک کس ویڈیو کا کیا ہے ؟

https://twitter.com/x/status/1588896778220625920
سینئر صحافی ثاقب ورک نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ایف آئی اے کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: ایف آئی اے کی بھونڈی پریس ریلیز پر کون یقین کریگا،جس کی ویڈیو ہے وہ خود کہہ رہا ہے کہ میری بیٹی کو جو ویڈیو بھیجی گئی وہ اصلی ہے بلکہ اعظم سواتی نے جگہ بھی بتادی کہ یہ ویڈیو سپریم کورٹ لاجز کی ہے،ایف آئی اے بتائے کہ ان کو کس نے تحقیقات کا کہا، جب ویڈیو سواتی صاحب نے ان کو دی ہی نہیں!

https://twitter.com/x/status/1588908280294014976
ایک سوشل میڈیا صارف اظہر مشوانی نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: اعظم سواتی صاحب نے تصدیق کی ہےکہ ان کی اہلیہ کو جو ویڈیو موصول ہوئی وہ اعظم سواتی صاحب یا اہلیہ نے کسی کو نہیں بھیجی! اعظم سواتی نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کی اپیل کی! اس حوالےسے کور سیل اور نون لیگی میڈیا سیل ڈس انفارمیشن پھیلا رہا ہے تاکہ اس مکروہ عمل میں ملوث لوگوں کو بچایاجاسکے!

https://twitter.com/x/status/1588887081333706752
ایک اور سوشل میڈیا صارف احمد سرور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ: 1 انٹرنیٹ پر کوئی ویڈیو نہیں2. ایف آئی اے کو ویڈیو کہاں سے ملی؟3. یہی فرانزک آڈٹ والی کہانی حامد میر اور غریدہ سنا چکے ہیں، 4. ایف آئی اے نے کون سے ادارے سے فرانزک کرایا؟

https://twitter.com/x/status/1588895581841526784
ایک اور سوشل میڈیا صارف اشعر باجوہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: محترم ایف آئی اے فرانزک ٹیم، آپ کی پریس ریلیز کہتی ہے "وائرل ویڈیو" کیسے وائرل ہوتی ہے؟؟ کیا یہ صرف اعظم سواتی کے خاندان کو نہیں بھیجی گئی تھی؟ کیا آپ رہنمائی کر سکتے ہیں کہ ویڈیو کو "فوٹو شاپ" کیسے بنایا جائے؟ کیا یہ ایڈوب کے ذریعہ صرف تصویر میں ترمیم کرنے والا سافٹ ویئر نہیں ہے؟

https://twitter.com/x/status/1588905029515501568
ایک اور سوشل میڈیا صارف احمد جنجوعہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ: اعظم سواتی کی فیملی نے ویڈیو ایف آئی اے کو فراہم نہیں کی لیکن ایف آئی اے ویڈیو کی فرانزک بھی کروا لی اور رپورٹ بھی جاری کردی۔اگر ایف آئی اے کے پاس وڈیو کہیں اور سے آئی تو کہاں سے آئی؟ فرانزک کہاں سے کروایا؟رپورٹ کدھر ہے؟ پہلے رسیدیں چھپائیں اب رپورٹ کیوں؟
 

Kam

Minister (2k+ posts)
saaley harami 2 number, logoon ko bewqoof samajhte hein.
تمام لفافوں کو کہاں سے پہنچی یہ کسی نے نہیں پوچھا۔حامد میر بھی کہہ رہا ہے جعلی ہے ۔اسے جعلی کس نے دی؟
FIA k pass pahly sy thi, inhi ny to bhaji hai........
It was passed on to FIA by the ISI officers.........

Our forces have become dirty. Ab to in shakal aur lafz sy bhi nafrat hoti ja rahi hai........
There is some serious problem in our armed forces. Never expected such things. Allah maaf kary but they have not left any stone for Azab e Ilahi.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Inn haraam zaadoon ne yehi baknaa tha. Napaak fouj still lives in 1980s and think people will believe their lies.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کیا جاہل اور بیوقوف لوگ حکومتی عہدوں پہ براجمان ہیں ؟.
this desperation on part of jokers. they have no clue what to do and how. they are just feeding money lifafas so that they can remain clean