ابابیل
Senator (1k+ posts)
رمضان المبارک کے متعلق احکام و مسائل:
===== اعتکاف کے لئے نیت =====
کیا دیگر اعمال کی طرح اعتکاف کے لئے بھی نیت کرنا ضروری ہے؟
چونکہ اعتکاف عبادت ہے، اس لئے اس کے لئے بھی نیت ضروری ہے، کیونکہ رسول اللہﷺ نے ہر عبات کے لئے نیت کو لازمی قرار دیا ہے۔ سیدنا عمر بن خطابؓ سے راویات ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
لیکن یہ یاد رہے کہ اس کے لئے زبان سے کوئی الفاظ ادا کرنا ثابت نہیں، یہ دل کا فعل ہے۔ بعض لوگوں نے مسجد میں داخل ہو کر اعتکاف کے لئے: نویت سنة الاعتکاف (میں نے اعتکاف کی نیت کی) کے الفاظ مختص کر رکھے ہیں، یہ غلط ہیں اور کسی حدیث سے ثابت نہیں ہیں، اس لئے ان سے بچنا چاہئے۔

Last edited by a moderator: