اعتزاز احسن کا زرداری کو دبے لفظوں میں پیغام
karella
Chief Minister (5k+ posts)
اعتزاز احسن کا زرداری کو دبے لفظوں میں پیغام
بلاول زرداری کا پارلیمانی احتساب کا مطالبہ اور سراج الحق کی جوڈیشل کمیشن کے لیے ضد دراصل کیس کو طول دے کر نواز شریف کو بچانے کی شعوری کوشش ہے۔۔
شریف خاندان کے ملکیتی اعتراف کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی ضرورت ہی نہیں بنتی۔۔
بلاول زرداری سے محمود اچکزئی تک، سراج الحق سے مولانا فضل الرحمن تک اور فاروق ستار سے اسفندیار تک سب کو ایک ہی پریشانی لاحق ہے کہ اگر سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا تو عمران خان کا راستہ کیسے روکا جاۓ گا؟؟؟