Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
اعتراض – عمران خان کا ساتھ نا دینے والے غدار کیسے ؟
میری آنکھوں میں تلاطم تری آنکھوں میں سکون
بس مجھے ایسے تضادات سے خوف آتا ہے
اس میں کوئی شک نہیں رجیم چینج آپریشن فوج کے آپریشن وار روم میں انتہائی باریک بینی سے وسیع پیمانے پر ترتیب دیا گیا . تمام الیکشن وارداتوں کی طرح حالیہ نمبرز گیم کی واردات بھی آئین کے مطابق کی گئی تھیں . جب دنیا سو رہی تھی تو کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے قوم کے محافظوں نے بندوق کی نوک پر قانون کے محافظوں کو جگا کر رات بارہ بجے عدالتیں کھلوائیں جو کسی بھی ملک کی تاریخ کا پہلا واقعہ تھا . دونوں طاقتیں اپنی ریاستی طاقت کے ساتھ شب بارہ بجے پوری چابکدستی کے ساتھ اپنی اپنی پوزیشن لے کر کھڑی تھیں اور اسے پایہ تکمیل تک پونھچا کر اپنے بیرکوں اور محلات میں لوٹیں .
یاد رہے کہ اس وقت کا وزیراعظم عمران خان تھا مگر ریاست کے آرڈر آرمی چیف چلا رہا تھا . مقامی محافظوں کے ساتھ ساتھ امریکی محافظ بھی انکے سروں پر کھڑے تھے. وہی امریکی جنہوں نے اسامہ کو پکڑنے کے لئے پاکستانی چوکیداروں کو اطلاع کرنا مناسب نہ سمجھا تھا مبادا وہ اسامہ بن لادن سے پیسے ہی نا پکڑ کر اسے اطلاع کر دیں . ہاتھی گزر گیا تو فوج نے پوچھل پکڑ لی یعنی ریکی کرنے والے ڈاکٹر کو پکڑ کر ثواب دارین حاصل کیا اور ١٢ ارب ڈالر بجٹ کو حلال کیا
آپریشن رجیم چینج میں تمام محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے نظر آئے . سبحان اللہ
مجھ سے بھی ایک سوال کیا گیا ہے ، عمران خان کا ساتھ دینے والے غدار کیسے ؟
دنیا بھر میں اگر کوئی سوال کیا جاتا ہے تو اس سوال کا جواب ڈھونڈھ جاتا ہے ، پاکستان واحد ملک ہے جہاں سوال پوچھنے والے کو ڈھونڈھا جاتا ہے. پاکستان میں جن لوگوں کو کتے مار زہر دے کر مار دینا چاہیے وہ حکمران بنے بیٹھے ہیں اور جن کی قدر کرنی چاہیے انہیں زہر دیا جا رہا ہے. بہر حال ، میں تو سوال کا جواب ڈنکے کی چوٹ پر دوں گا . چونکہ میں تمام قوموں ( ماسوائے پنجابی ) کی نمائندگی کرنے والوں پر مفصل بلاگ لکھ چکا ہوں لھذا اب خلاصہ کئے دیتا ہوں . میں نے ہر قوم کو علیحدہ علیحدہ رکھ کر لکھا ہے ، اگر ایک بلاگ میں دو قوموں کو ملاتا تولسانیت اور عصبیت کا الزام ٹھیک تھا مگر میں سب کو علیحدہ علیحدہ کر کے انکے کردار گنوا کر اور تاریخی پس منظر بیان کر کے رگڑ رہا ہوں . میں زیرو ٹالرنس کے تحت لکھتا ہوں لھذا مجھے کبھی کسی سے نا کوئی سروکار تھا اور نا رہے گا
فوج نے تحریک انصاف کے اندر اپنے سیاسی اثاثوں کو پہلے منحرف کروایا اور پھر منحرف ارکان کو ان سے ملوایا گیا
انہیں یقین دلوایا گیا کہ تحریک انصاف کی حکومت جا رہی ہے لھذا اس کشتی سے چھلانگ لگا دیں . آپکے لئے ایک نئی گشتی کشتی کا انتظام کر لیا گیا . اب پارٹی اس گشتی کشتی پر ہو گی . اب رجیم چینج آپریشن کے کرداروں کا مختصر خلاصہ جسکی وجہ سے میں نے انہیں غدار لکھا ہے
اس رجیم چینج آپریشن میں فوج نے جن جن سیاستدانوں کو غدار ڈکلئیر کیا تھا ، انہی کی مدد سے رجیم چینج آپریشن کیا گیا ہے
رجیم چینج آپریشن تضادات کا مجموعہ ہے
پشتوں تحفظ محاذ اور پنجابی مافیاز
جنرل مشرف نے ایک ٹیلی فون کال پر افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں بسنے والے لوگوں پر عشروں تک تباہی اور بربادی مسلط کی تھی. احمق جرنیلوں کی وجہ سے پاکستان کو 150 ارب ڈالر معاشی نقصان کے ساتھ 70 ہزار انسانی جانوں کا نقصان ہوا تھا . جن خاندانوں کے افراد کولیٹرل ڈیمیج کی وجہ سے شہید ہوے تھے ، انہوں نے پورے پاکستان کو بم دھماکوں سے ہلا دیا . اسکے بعد ان علاقوں میں بہت سے آپریشن کئے گئے مگر کسی مقامی فرد کے نقصان کا ازالہ نہیں کیا گیا . مسنگ پرسن کے معملات اپنی جگہ ایک حل طلب مسلہ ہے . کراچی میں نقیب اللہ محسود کو زرداری کے لاڈلے پولیس افسر نے قتل کیا تو پشتوں تحفظ محاذ پیدا ہوئی . اس تنظیم کی سرگرمیوں پر پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور نے تمام پاکستان کے صحافیوں کو جمع کر کے گھنٹوں تک پی ٹی ایم کے بارے میں ٹھوس شواہد میڈیا کو دکھائے گئے تھے اور انہیں اعتماد میں لیا گیا تھا . پشتونوں کی نمائندگی کرنے والے دو لیڈروں کے تضاد اور منافقت کی انتہا اس وقت دیکھنے کو ملی جب فوج مخالف پشتون لیڈروں نے زرداری اور آرمی چیف کے ہاتھوں بیت کیا . کہا جاتا ہے امپورٹڈ حکومت دو ووٹوں پر کھڑی ہے
پا نامہ کیسز میں جناتوں کی برق رفتاری کے ساتھ شریف خاندان پر ١٠ والیومز بنائے گئے تھے جس میں ایک ابھی کھلنا ہے . ظاہرہے فوج کے پاس تمام ثبوتوں کی فائلز پہلے سے موجود تھی . شہباز شریف کے خلاف بھی مکمل ثبوت اکھٹے کئے جا چکے ہیں . ارشد شریف صاحب نے اپنے درجنوں پروگرامز میں دستاویزی ثبوت دنیا کو دکھائے
ریاست پاکستان کے زیر اعتاب صحافی عمران ریاض خان یہی سوال کر رہیں ہیں کہ فوج نے بلا بلا کر صحافیوں کو پشتون تحفظ محاذ اور شریف خاندان کے خلاف ثبوت دکھائے ہیں اور انہیں ملک کا غدار ڈکلئیر کیا تھا . اب ایسی کیا قیامت ان پڑی تھی تمام فوجی غداروں نے دوسرے غداروں کے ساتھ مل کر رجیم چینج آپریشن سر انجام دیا تھا ؟
سندھیوں کی غداری
شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب نے بھی اقوام متحدہ میں چیخ چیخ کراپنے دور حکومت میں متوقع رجیم چینج آپریشن پر دنیا کو اگاہ کیا تھا مگر انھیں امریکی ڈالر کو چلینج کرنے کے پاداش میں ایک منافق اور احمق فوجی جرنیل سے پھانسی دلوائی گئی تھی . جنرل ضیاء الحق کو مارتے مارتے امریکیوں نے پاکستان آرمی کی تمام سینئر ملٹری لیڈرشپ اپنے سفیر کے ساتھ اڑا دی تھی مگر جنرل باجوہ اور اس جیسے ہیرا منڈی کی پیدائشی کسی جنرل نے کوئی سبق نہیں سیکھا . عمران خان کے دور حکومت میں بلاول کھسرا پورے تین سال سلیکٹر اور سلیکٹڈ کا رنڈی رونا روتا رہا . کسی بھی پنجابی میڈیا کے بھڑوے کو یہ یاد دلانا یاد نہیں رہتا . بلاول اپنی رنڈی رونے کے ساتھ ساتھ امریکیوں کی سازش بھی بھول گیا جنہوں نے اسکے نانا کا پاکستان میں عدالتی قتل کروایا تھا . یہ چوتیا نوجوان سیاستدان آج انہی قاتل سلیکٹر کے ہاتھوں بیت کر کے اسی رگڈ الیکشن والی اسمبلی میں بیٹھ گیا ہے . محو حیرت ہوں انکی سفاکی اور عیاری پر . اگر یہ سیاست ہے تو لکھ دی لعنت ایسی سیاست پر جو تمہیں آہستہ آہستہ سیاسی منظر نامہ سے غائب کر رہی ہے
کیا تم نے غداری کی ہے ؟
بھائی ، ہم نے نہیں کرا ہے ؟
ایم کیو ایم کو فوج نے بنوا کر پھرمتعد بار لشکر کشی کی . پولیس اور رینجرز نے چن چن کر دہشت گرد مارے . فوج نے ہمیں بتایا تھا کہ ایم کیو ایم جناح پور بنانا چاہتی تھی . فوج نے انکے گھروں پر پڑا اسلحہ دکھایا . کیا کچھ ہمیں نہیں بتایا گیا تھا . زرداری نے کراچی پر زرہ برابر توجہ نہ دی . ان سب کے باوجود پڑھے لکھے اردو بولنے والوں نے فوجی تعاون سے بنائی گئی گشتی کشتی میں زرداری کے ساتھ بیٹھ گئے
جنھیں لفظ مہاجر پر اعتراض ہے ، وہ گزشتہ 40 سالوں سے کہاں سوے ہوے تھے ؟
یہ لفظ اردو بولنے والوں کی نمائندگی کرنے والوں نے خود سے چنا تھا اور ایم کیو ایم کے نام پر ووٹ لیتے آئے ہیں
ایسی کیا قیامت سر پر ان پڑی تھی کہ فوج زرداری اور ایم کیو ایم کو لٹیرا اور غدار قرار دیتی رہی اور پھر انہی کا کندھا جمہوریت کی لاش اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے لئے استعمال کیا گیا ؟
بلوچوں کی غداری
لگتا ہے مقبوضہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہی نہیں کیونکے وہاں کی تمام خبروں کا بلیک آوٹ ہوتا ہے . آجکل فوج نے پاکستانی میڈیا پر سری لنکا کی خبروں پر مکمل پابندی لگائی ہوئی ہے . بلوچی کب سے استحصال کی وجہ سے سراپا احتجاج ہیں . فوج نے بلوچ سرداروں کو قابو کیا ہوا ہے اور انہیں اربوں روپے دئے جاتے ہیں . تمام ترقیاتی فنڈز بلوچ سرداروں کے جیبوں میں جاتے ہیں اور وہ ڈکار مار جاتے ہیں . ریاست کا ان پر کوئی کنٹرول نہیں ہے . بلوچستان کی گیس کو پنجاب والوں نے بھر پور لوٹ مار کی تھی . اس استحصال کے خلاف عام بلوچ اسلحہ لے کر اٹھ کھڑے ہوے . فوج نے طاقت کا استعمال کر کے انہیں غائب کرنا شروع کیا جیسا کہ یہ کام آجکل پورے پاکستان میں پورے زور شور کے ساتھ ہو رہا تھا .
ایک طرف فوجی آپریشن عشروں سے اس صوبہ میں کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف بلوچ سرداروں کو اپنے ساتھ شریک اقتدار بنا لیا گیا ہے . کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
رجیم چینج آپریشن میں اتنے زیادہ غلطیاں ، تضادات اور اختلاف پائے جاتے ہیں کہ صرف فوری نئے منصفانہ الیکشن ہی اسکا سدباب ہے .
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
عمران خان اپنے جلسوں میں فوج کو لتاڑتے بھی ہیں اور انٹرویوز میں صاف صاف مکر جاتے ہیں . سمجھ میں نہیں اتا کہ یہ شعر آرمی چیف پر صادق اتا ہے یا عمران خان پر . سیاست کی اس حمام میں سب ننگے ہیں . اپنی طرف سے یہ فوجی گینگ بھلا چلمن کے ساتھ لگے بیٹھے رہیں ، ابھی صرف سوشل میڈیا ہتھے سے آ کھڑا ہے ، جلد ہی سری لنکا کی طرح عوام انکا رام رام ست کرنے نکل پڑے گی
آرمی چیف جنرل باجوہ بے غیرتوں کی طرح ابھی تک اپنی سیٹ پر بیٹھا ہے جبکہ پاکستان دیوالیہ ہونے والے چار ملکوں میں شامل ہو چکا ہے
One Rogue state has gone, one is on the way

The big default? Pakistan among a dozen countries in ‘danger zone’
Lebanon, Sri Lanka, Russia, Suriname and Zambia already in default, Belarus on the brink.
www.dawn.com
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/YC3JYVx7/Logo.png