battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اظہر مشوانی کے 2 بھائیوں کی بازیابی کےلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، درخواست مغویوں کے والد قاضی حبیب الرحمٰن کی جانب سے دائر کی گئی یے،سادہ لباس اور پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا،اغواء کرنے والوں نے نہیں بتایا کہ انہیں کیوں لے کر جا رہے ہیں،عدالت پروفیسر ظہور اور پروفیسر مظہر کو بازیاب کروانے کا حکم دے، استدعا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1798609614881382592
https://twitter.com/x/status/1798609614881382592
Last edited by a moderator: