اصل میں ہوا کیا تھا
پی ٹی آئی اور قادری صاحب نے حکومت سے مزاکرات کے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کیا
جمعرات کو آرمی چیف سے ملاقات میں پرائم منسٹر نے آرمی چیف سے مزاکرات میں معاونت کے لئے مدد چاہی
آرمی چیف کی ہدایت پر ایک بریگیڈیرنے عمران خان اور قادری صاحب سے رابطہ کیا اور بتایا کہ وزیراعظم کی درخواست پر آرمی چیف معاونت کے لئے تیار ہیں اور اگر خان صاحب اور قادری صاحب اپنا موقف پیش کرنا چاہیں تو آرمی چیف خود ملنے کو تیار ہیں
دونوں طرف سے رضامندی ظاہر کی گئی
وزیراعظم کو فون کیا گیا اور انہیں بتایا گیا کہ دونوں رہنما آرمی چیف سے ملنے کو راضی ہیں، تو کیا اس ملاقات پر وزیراعظم کو کوئی اعتراض تو نہیں
وزیراعظم نے کہا کہ ضرور، اگر اس سے معاملات حل ہونے میں مدد ملے تو کسی کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ چوہدری نثار بھی اس وقت وزیراعظم کے پاس موجود تھے۔
وزیراعظم نے اس فون کال کا ذکر اسمبلی میں بھی کیا
اصل بات یہ ہے کہ کسی نے بھی جھوٹ نہیں بولا، نہ حکومت نے اور نہ ہی عمران خان اور قادری صاحب نے۔
صرف یہ کہ ثالثی یا ضمانت دینے کی بات نہیں ہوئی جیسا کہ قادری صاحب نے جانے سے پہلے بیان کیا
لیکن یہ کوئِ ایسی بڑی بات نہیں