اصل طاقت اور فیصلہ ساز اسٹیبلشمنٹ ہے، ان حکمرانوں کے پاس کچھ اختیار نہیں،ان کے ساتھ کیا بیٹھوں، عمران خان کا حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے سوال پر جواب۔۔!!
ملک بڑے فیصلوں اور اصلاحات سے چلے گا ، ایک سال میں تباہی مچا دی ، ایک سال میں سارے اعداد و شمار نیچے آگئے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
خان صاحب مسکرائیں، آپ کی مسکراہٹ ہی ہمارے لئے امید ہے، خاتون وکیل
کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ میں کسی پریشر میں ہوں، عمران خان کا جواب
پارٹی تب نیچے جاتی ہے جب اس کا ووٹ بینک نیچے جاتا ہے، ان کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ ہے ۔طاقت ہے یہ پھر بھی الیکشن نہیں کروا رہے، عمران خان جیل میں بھی چلا جائے پی ٹی آئی تب بھی جیت جائے گی، لوگوں کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، شکر ہے ہم الیکٹیبکز سے آزاد ہوگئے ہیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے بات چیت
میں نے روس سے بات کرلی تھی، ہم نے روس سے 40 فیصد سستہ تیل لینا تھا ، چیئرمین پی ٹی آئی

9 مئی کے واقعہ کا جس کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے وہی اس واقعہ میں ملوث ہے، عمران خان
انہوں نے جو بجٹ دیا ہے اس کو آگے کون چلائے گا قرضوں پر سود وفاقی بجٹ سے زیادہ ہےان کے پاس کوئی حل نہیں ہےملک کی آمدنی بڑھانے کے علاؤہ کوئی حل نہیں مل کا دیوالیہ نکل گیا ۔انڈسٹری تباہ ہوگئ ہے۔ایکسپورٹس 13 فیصد نیچے گر گئی ہے ڈالر کم ہوگئے ہیں ٹھیک ہے آپ نے مجھے باہر کردیا لیکن کیا یہ حل ہے؟؟ملک کو کون اس دلدل سے نکالے گا ؟؟ آگے ان کا پلان کیا ہے؟؟؟ چیئرمین پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو