لاقانونیت کی وجہ صرف ایک ھے اور وھ یہ کہ ھمارے پولیٹیکل لیڈرز مجرموں سے اپنے کام لیتے اور انکو قانون سے بچانے کیلیے اپنا سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرتے ھیں۔ اسی طرح اب مذھبی لیدر بھی اشتھاریوں اور مفروروں کو اپنی تنظیموں کی رکنیت دے کر قانون سے بچاتے پر فرقہ ورایت کی جنگوں میں استعمال کرتے ھیں لشکر جھنگوی ایک واضح مثال ھے جس سے ن لیگ کی بڑی مفاھمت ھے