تو کیا پادری اور عمران خان والا نقل انقلاب ہے ؟
تو کیا پادری اور عمران خان والا نقل انقلاب ہے ؟
ان سے میرا تو کوئی اختلاف نہیں میرے عقلمند پٹھان بھائی ، لیکن ساتھ اسلامی انقلاب کا اضافہ کر لیں تو اور شدت پیدا ہو سکتی ہے ،مطالبے تو وہ ہی ہیں ان کی نظر میں جو اسلام کہتا ہے فرق صرف ایک لفظ کی بجائے کے بجائے بہت سے الفاظ استمعال ہورہے ہیں ، باقی آپ عقلمند ہیں خود سوچ لیں
چلیں میں اپنی عقل مندی کا فائدہ اٹھاتے ہوے اسلامی انقلاب کہ دیتا ہوں اب تو آپ کا اختلاف بھی ختم ہو جایے گا
اس انقلاب کا کیا نام ہے ؟؟؟؟
ان سے میرا تو کوئی اختلاف نہیں میرے عقلمند پٹھان بھائی ، لیکن ساتھ اسلامی انقلاب کا اضافہ کر لیں تو اور شدت پیدا ہو سکتی ہے ،مطالبے تو وہ ہی ہیں ان کی نظر میں جو اسلام کہتا ہے فرق صرف ایک لفظ کی بجائے کے بجائے بہت سے الفاظ استمعال ہورہے ہیں ، باقی آپ عقلمند ہیں خود سوچ لیں
بر صغیر کی آٹھ ہزار سالہ تاریخ میں کبھی انقلاب نہیں آیا اور نہ ہی اے گا
انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں ایک قوم ہو
یہ علاقہ رنگ نسل فرقہ فقہہ مذھب کی بنیاد پر بٹا ہے
یہاں صرف انتشار اور فساد ہی اے گا
کونسا انقلاب چوہدری صاحب ؟
اس انقلاب کی شکل صورت اور حلیہ کیسا ہوگا بارسا بھائی ؟؟؟ کوئی خبر دیں ہم تو انتظار میں ہیں ،لانے والوں کی کوئی نشانی وانی
اور ایسی قوم بنے کی بھی یا نہیں
کونسا انقلاب چوہدری صاحب ؟
مجھے تو کوئی اثار نظر نہیں آرہے ایک قوم بننے کےجب ایک قوم بنے گی تو انقلاب کا رنگ ڈھنگ کیسا ہو گا ؟؟؟ چند انقلابات تو میدان میں ہیں