عمران خان کو چھوڑ کر تو جو لوٹے جا رہے ہیں - جا رہے ہیں- جو چھرا عارف علوی نے کل عمران خان کو مارا ہے لگتا ہے اس کے اندازہ عمران خان کے چاہنے والوں کو ابھی تک نہیں ہوا
خان صاحب ہمیشہ سے کیہ رہے ہیں کہ ہمیں اصلی امید عدلیہ سے ہے - اس ملک میں جمہوریت کو بچانے والی اب صرف اور صرف عدلیہ ہے - عدلیہ کے پر کاٹنے کے لئے مہینے بھر سے چور حربے استمعال کر رہے تھے - ہمیشہ سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آخری ہوتا ہے - انہوں نے حقیقت میں ان فیصلوں کے اوپر فیصلے لینے کا قانون بنا دیا ہے - اور جوں ہی یہ کالا قانون عارف علوی کے پاس گیا - اس بندے نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اس پر اپنی مہر ثبط کر دی
صدر سے اس قانون کے پاس ہونے کی دیر تھی کہ عدلیہ کے بہروپیے بندیال نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور پنجاب اور سرحد کے ایلکشن کے مقدمے کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا - تا کہ کس کالے قانون کو استمعال کر کے کوئی اس نے فیصلے کے خلاف کیس دائر کرے
بندیال جس اخلاقی بندش میں تھا کہ آئین کو امپلیمنٹ کرواے عارف علوی نے اس کو اس بندش سے بھی آزاد کر دیا - عمران خان کو جد و جہد کے پر امن حصے کو جو چھرا عارف علوی نے مارا ہے ایسا چھرا کسی اور نے نہیں مارا - کم از کم اس پر کوئی اعیتراض لگا کر بل واپس بھیج سکتا تھا - کم از کم دو مہینے تک تو اس کالے قانون کو دور رکھ سکتا تھا - بندیال کتنی دیر اپنے ہی فیصلے پر آلے ٹیلے کرتا - نہ چاھتے ہوے بھی شرمندگی میں ہی اس پر عمل کروانے کو کوشش کر دیتا تو عمران خان کی پرامن مہم کو اخلاقی جواز مل جاتا
اب عمران خان کے پاس ایک اور نو مئی کرنے لے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچا

arifkarim Will_Bite Citizen X Munawarkhan desan jani1 chacha jani Chacha Basharat Zaidi_Qasim1 Siberite Atif_Ali Islamabadiya Husaink Sohail Shuja Shahid Abassi nawaz.sharif