اشرف غنی کو متحدہ عرب امارات میں پناہ کیسے ملی؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ ایک سال پہلے کی خبریں پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ یو اے ای انڈیا کی کٹھ پتلی کی حیثیت سے مودی کو اعلی ترین اعزاز سے نواز رہا ہے اور مودی عاجزی کی تصویر بنا وہ ایوارڈ وصول کررہا ہے
چلو کاروباری روابط کی وجہ سے ایسا کیا ہوگا مگر کیا یو اے ای کے شیخ عمران خان کو بھی اعلی ترین اعزاز سے نوازنا پسند کریں گے جو ہر لحاظ سے مودی سے بہتر لیڈر، مشہور شخصیت ، اور پاکستان کا وزیراعظم ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
CANSUK

جی جب پاکستانی وزير اعظم ان عربوں کے ہاں ملازمت کريں گے تو آپ اندازہ کر سکتے ہيں کے کتنی عزت پائے گيں۔
وزير اعظم پاکستان کی بات ہو رہی ہے، ايک عہدہ ايک رُتبہ ۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Aap shayad school nahi gaya warna aap nay bhi suna hota.
میں نے سکول میں ہی پڑھا تھا کہ پیسہ بولتے ہوے سنائی دینے سے زیادہ بولتا ہوا
دکھائی دیتا ہے ….یہ بنگلے یہ گاڑیاں، یہ نوکر چاکر پیسہ ہی تو ہے جو بول رہا ہے. ?