نیب کو ختم کردیں ورنہ یہ ملک کو ختم کردے گا- شاھد خاقان عباسی
بہتر ہوگا کہ اشرافیہ کے کلب، پارلیمنٹ میں ایک آئینی ترمیم متعارف کروائی جاۓ جس میں اشرافیہ پر ہرقسم کی قانونی قدغن کو ختم کردیا جاۓ، اسے ہرسزا جزا سے مبرا قرار دیا جاۓ، قانونی ضابطوں کی قید سے رہائی دی جاۓ اور اسے تاحیات اختیار دیا جاۓ کہ جو من میں آۓ وہ اس بدقسمتی دھرتی کے ساتھ کرے، جس قدر استحصال روا رکھا جاسکتا ہے، رکھے- آخر کچھ تو طبقہ اشرافیہ ہونے کا فائدہ ہو- ویسے بھی موصوف کی پارٹی نے ایک تاحیات نااہل شخص کو پارٹی کا صدر منتخب کرنے کی قرارداد پاس کی تھی- اس قرارداد کو پاس کرتے وقت کوئی شرم حیا نہیں آئی تو یہ قرار داد بھی پیش کی جاسکتی ہے- اس سے جمہوریت بھی مضبوط ہوگی اور اشرافیہ کے گلے شکوے بھی ختم ہوجائیں گے
خدا کی قدرت اور جمہوریت کی مہربانی سے کیسے کیسے نمونے اس ملک پر وزیراعظم مسلط رہے ہیں

Last edited: