مانی مینٹل لندن سے بیٹھ کر پنجاب پولیس کے خلاف ٹویٹس کر رہا ہے ، اس کو اپنی پولیس کی حالت نظر نہیں آتی
یہ وزیر اغظم بننے کی لالچ میں اتنا بے شرم ہو گیا ہے کہ شہید پولیس والوں کے لیے دو بول بولنے کے ، الٹا ان پر تنقید ، راجن پور میں تو پولیس کو ٣ ہفتے لگ گئے ، وزیر ستان میں تو ہماری آرمی کو بارہ سال ہو گئے صاف کرتے کرتے .... اور کہاں پنجاب پولیس کا سات ارب بجٹ اور کہاں فوج کا سات سو روپے بجٹ
اوہ اچھا یعنی اسکا مطلب یہ ہے کہ چند ڈاکو اور طالبان دہشت گرد ایک برابر ہو گئے ہیں ؟
تم نے جو آنالوجی بنائی ہے ، اسکے مطابق تو پھر پنجاب بھی وزیرستان بن چکا ہے ، نہیں ؟
تم سے کس نے کہا وہ چند ڈاکو ہے ؟ وہ علاقہ کئی سو کلومیٹر پر مشتمل ہے ، بیچ میں دریا اور گھنے جنگلات ہے اور ڈاکو کوئی ایک گھر میں نہیں بیھٹے کہ جا کر مار دو ...راجن پور کا بارڈر سندھ سے جا کر لگتا ہے کئی اضلاغ اس کے بیچ میں آتے ہے ... پولیس اس طرح کی گراؤنڈ بیٹلز نہیں لڑ سکتی
ٹھیک ہے مان لیا تو پھر پولیس کو ڈاکووؤں کے نرغے میں کس نے بھیجا ؟
پھر اتنے پولیس اہلکاروں کی شہادت کا ذمہ دار کون ہے ؟
جب پتا تھا کہ آپریشن کامیاب نہیں ہو گا تو پھر بھی پولیس اہلکاروں کو قربانی کیوں بنایا گیا ؟
تم لوگ بے شرمی کے اس اعلی درجے پر فائز ہو کہ سہی اور غلط کا فرق تمہیں نظر آنا اب بند ہو گیا ہے
کیا تم میں سے کوئی اپنی قیادت سے پوچھنے کی جسارت کرے گا کہ ان پولیس والوں کا کیا قصور تھا جن کو یا تو چھوٹو گینگ نے مار ڈالا یا وہ بھوک سے مر گئے ؟
پولیس پہلی لائن آف ڈیفنس ہوتی ہے سیٹلڈ علاقوں میں اور ہمیشہ پولیس ہی پہل کرتی ہے ، پولیس نے قربانی دی ہے اور یہی پولیس کا فرض تھا ، اس میں کیا پوچھ گچھ ہونی ہے ؟ ... یہ آپرشن پولیس ، رینجرز اور فوج ساتھ کر رہی تھی اور ایک پلاننگ کے تخت ہو رہا ہے ، اغوا ہونے والے اہلکاروں میں رینجرز والے بھی شامل ہے
تم نے ادھر بیٹھ کر اس پر بھی سیاست چمکانی ہے تو ڈوب مروں شرم سے کہی ، چند کنال کی باچا خان یونیورسٹی باچا خان یونورسٹی کو پولیس سے صاف کر دیتے اگر اتنی ہی قابل پولیس ہے تمہاری ، سوات میں فوج کیا کر رہی ہے کے پی کے میں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|