
اس کی تکلیف کیا ہے کوئی اس مسخرے کو بتائے سندھ میں مہنگائی کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے 18 وی ترمیم 18 وی ترمیم کرتے اس کی زبان نہیں تھکتی کہ وہ ہم لائے صوبائی خود مختاری ہم نے دی اس کے تحت او ڈرامے باز گزشتہ 13 سالوں سے سند ھ میں حکومت تمھاری ہے اور یہ کرپشن کا بازار تم گرم کیے ہوئے ہو مہنگائی تمھاری کالی کرتوتوں کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تک اپنے صدقے کے بکڑے بھی کرپشن کی کمائی سے دے کر مہنگائی خلاف تحریک چلائے ہوئے وہ تم ہو ۔۔۔۔۔۔ پھر ہم کہیں گیں تو تمھیں بڑا لگے گا کہ ڈیوڈ نے اسے کیا مہنگیں چیز لے دی کے اس کا غصہ کم نہیں ہو رہا
Last edited: