sensible
Chief Minister (5k+ posts)
جب سب ختم ہو جائے گا تو پھر پیڈی ایم چیف آف آرمی سٹاف چیف جسٹس کیوں اس ملک میں رہیں گے اثاثے بیچ دیں گے جو پاکستانیوں کی محنت کے پیسوں سے بنے تو ان کا مالک پاکستان تو نہیں ہو گا نہ پاکستانی بلکہ خریدار ہو گا
اپنے آزاد ملک کو مالک دینے پر کس کا شکریہ ادا کرنا ہے؟ نون لیگ کا زرداری کا یا ڈی جی آئ ایس پی آر کا جس نے اس حکومت کے آنے سے دودھ اور شہد کی نہروں کی خوشخبری سنائی تھی۔؟
اپنے آزاد ملک کو مالک دینے پر کس کا شکریہ ادا کرنا ہے؟ نون لیگ کا زرداری کا یا ڈی جی آئ ایس پی آر کا جس نے اس حکومت کے آنے سے دودھ اور شہد کی نہروں کی خوشخبری سنائی تھی۔؟