اس کا باپ بھی انتخابات نہیں کروا سکتا، فضل الرحمن کا عمران خان کو چیلنج

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی گیدر پھبتیاں یہ پہلے لانگ مارچ میں بھی دیتا تھا

مولانا فضلو ڈیزل خود نکلا اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں جھوٹی بشارتیں چلائی گیں جھوٹے استخارے تک بیان کیے دھوکے کے لیے جھوٹے خواب تک بیان کیے گئے اس کے لیڈروں نے یہ تک کہا کہ ہماری عورتوں نے کہا ہے عمران خان کا استعفی ضرور لے کر آنا ورنہ نہ آنا لیکن یہ نلے سکے اور واپس چلے گئے اب پتا نہیں اپنے گھر گئے یا ایک دوسے کے گھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترانیں چلے مولانا آرہا ہے جا رہا ہے نہا رہا ہے کھا رہاہے ۔۔۔ لیکن آخر حاصل کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل خوار ہواآخر کار خاک چھان کر گھر چلا گیا
ہنسی کی بات یہ تھی کہ جب صحافی کیمرے لے کر وہاں جاتے دھرنے میں تو لوگوں سے پو چھتے تم کس لیے آئے ہو کوئی کہتا ناموس رسالت کے لیے کو ئی کہتا مہنگائی کے لیے اور کوئی کہتا ہمارے مولانا کو بی کوئی حصہ ملنا چاہیے رنگ رنگ کی بولیاں
 
Last edited:

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with Ustaad Diesel..
PTI can not conduct bye-elections.. because PDM is not going to resign..

2 MNAs of Nani are openly saying that their resignations are "Fake" and they are begging to take their Fake resignations back from speaker..

It seems that Ustaad Diesel is in some sort of trouble !!
Coming 2 months seems to be full of comedy
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)


جب حکومت بننے لگی تو کہنے لگے نہیں بننے دیں گیں پھر سب نے دیکھا بن گئی اور عمران خان نے حلف بھی اٹھا لیا پھر انھی پہلا دن تھا اسمبلی عمران خان کو تقریر نہ کرنے دی لیکن وہ جب بھی بو لا پزیرائی اس کے حصے میں آئی

جیسے عمران خان آیا انہوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ضمنی اور فاٹا میں ملکر لڑے بڑی طرح شکست ہوئی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے پھر کہنے لگے چلو کوئی بات نہیں ہماری کون سی پہلی بار مٹی پلید ہوئی ہے

اب صدر پاکستان کا الیکشن آ رہا ہے اب مل کر شکست دیتے ہیں لہذا پیپلز پارٹی ان سے علیحیدہ ہوگئی اور مولانا ڈیزل خود صدر کا الیکشن لڑنے کے چکر میں پر گیا مولانا کی کسی نےاور کیا کرنی تھی پیپلز پارٹی نے کتے والی کردی اور بڑی طرح صدر کے الیکشن میں بھی شکست ہوئی لگتا اس وقت سے مولانا کو بے عزت ہونے کی عادت پر گئی اللہ بچائے ایسی عادتوں سے

اب نکلے پھر اتنی ذلالت کے بعد چلو اب عمران خان کو پہلا بجٹ پاس نہیں کروانے دینا ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا بجٹ بھی پاس ہو گیا بلکہ حماد اظہر نے ان کی تاریخی بے عزتی کی بڑی وائرل ہوئی آج بھی دیکھی جا سکتی ہے

پھر رسوا ہوئے پھر سوچا زرداری سب پر بھاری نے ایک کھیل کھیلتے ہیں اپنا لایا سینٹ چیر مین قربان کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے عمران خان کو شکست دے دی خان نے کہا چلو یہ بھی چیلنج قبول کرتے ہیں اور چیرمین ہٹاکر دیکھاؤ یقین کیجے وہ ذلالت بھی دیکھنے کے لائق تھی شکست ہوئی پھر کہنے لگے

زرداری کو ہاتھ لگاؤ زلزلہ آ جائے گا دھرتی ہل جائے گی زداری سب پر بھاری نعرے لگے زرداری تو زرداری اس کی بہن تک جیل چلی گئی کچھ نا ہوا ۔۔۔۔۔۔ آخر اتنی ذلت رسوائی کے بعد

مولانا فضلو ڈیزل خود نکلا جناب اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں بشارتیں چلائی گیں جھوٹے استخارے خواب تک بیان کیے مولانا آرہا ہے جا رہا ہے نہا رہا ہے کھا رہاہے ۔۔۔ لیکن آخر حاصل کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل ہواآخر خاک چھان کر گھر چلا گیا

پھرایک اور مکروہ پلان تیا ر کیا کہ ملک دشمنی پر اتر آئے کہ ایف ٹی ایف پر گورنمنٹ کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن عمران خان نے یہاں بھی انہیں ناکا م و نامراد کیا اور حسب سابق ذلت ان کا مقدر بنی اور یہ منہ دیکھتے رہ گے ہمارے ساتھ کیا ہوا

اب پھر نکلا مولانا ڈیزل ان شکست خوروں کے بچے لے کر یار جہاں وہ نہیں چل سکے جو کئی کئی سال سے حکمران رہے ان کا غرور توبہ توبہ نا پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کوئی بھاگ رہا ہے کوئی چھپ رہا ہے کوئی رو رہا ہے اور کو ئی جیل میں پڑا ہے اب یہ ان کے بچوں سے تباہی لائے گا کچھ نہیں ہونا یہ جو مرضی کچھ کر لیں



اسی دوران گلگت کے الیکشن آ گئے اور امیدیں لگا لی کہ عمران خان کو یہاں ٹف ٹائم دیتے ہیں لیکن اپوزیشن کی نااتفاقی یا لالچ یہاں جگہ جگہ نطر ائی اور کڑورں بلکہ اروبوں خرچ کیے یہ الزام کسی اور نہیں نونی لیگ کے سابق وزیر اعلی نے ان پر لگائے کہ بلاول پر کہ بلاول یہاں گلگت الیکشن ہائی جیک کرنے آیا تھا سندھ کا مال و دولت لے کر جب رزلٹ آیا تو یہ بڑی طرح حسب روایت ناکام تھے اور حکومت گلگت میں پی ٹی آئی کی بن گئی



عرصہ سے اب اپنے ناکام جلسوں پر اترا رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ ان جلسوں کے آخر میں ایک جلسہ ہو گا میناز پاکستان میں تو بس تاریخ بدل جائے گی تباہی ہو گی ہر طرف ہم ہوں گیں آر یا پار ہاگا ڈور ٹو ڈور مہم چلائی سوا ارب روپیہ خرچ کیا گیا اس جلسہ پر دس ہزار کا دعوی کرکے ایک ہزار کرسیاں لگائی گیں بٹ کراہی کھا کر دعوے کیے گئے ہم چھا گئے لیکن جب مینار پاکستان کا جلسہ ہوا ٹھس کہیں یا پھس شرمندگی ہی شرمندگی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے بلکہ لاہوریوں کو ہی غدار اور بے وفا کیا کہہ دیا

اب حالت یہ نہ پتا چل رہا ہے استعفی دینا ہے کہ لینا ہے ایک زبان سے کہتے ہیں اسمبلیاں نہیں چلنے دیں گیں اور دوسری طرف اسی زبان سے کہتے ہیں ضمنی الیکشن بھی لڑیں گیں بلکہ سینٹ الیکشن بھی لڑے گیں ہے پہلے فیصلہ کر لو کرنا کیا ہے

جناب قریبا ڈھائی سال گزر گئے سال ڈیڑھ بعد نئے الیکشن کی تیاریاں شروع اور ان کی عیاریاں بیچ میں ہی رہ جانی ہے خان نے پھر آ جانا ہے
 
Last edited:

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
molana hoke ke bhi bhi yeh momin na ban saka..lagta hae iss pe Allah ka ghazab hae...isko jahunam ko aag hi sudharega.... isski baath karne ka tareeqa bhi aalim wala nahi ...maghroor oor baad mein yeh ruswa hi hota hae...esi motakaberana bathein yeh pehle bhi kar chuka hae..... lagta hae iss pe Allah ki lanat hae.....issi tarah ke ulema hongein jo jahanum ke indhan banengein....
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Don’t allow Moulvi Fazal to do long March. Stop his caravans ( small or big) from different cities of KP. Don’t let small caravans to assemble into a big caravan. Do it by force and fail this moulvi completely. Don’t give him challenge to continue Dharna for more than 126 days, because if he assembled his madressah students in Islamabad in good number, he will not be bound to accept your challenge of 126 days. He can then take any desperate measure. It’s not a cricket match that he has to score 127 runs to win the match.

Come out of cricket match mentality. Statements like “ Hum nay 126 din dhrana diya tha. Ab tum iss say ziada arsa day ker dekhao” are non-political and immature statements. Never ever allow Moulvi Fazal to assemble students from different cities of KP. Arrest all the mohtahims ( heads) of those madressahs before long March.
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
ye apne madrasse k brain washed bacho k bal botay per itna akarta hai,, aur wahi hein jo iss k peache kharey hote hein, uss k alawa issi deo bandi maslaq k log isse bura bhala kehte hein,, but jis din riyasat ne fesla ker lia k tera b chapter close karna hai to uss din tere ye madrasse k bache b tera saath chor dein gay, jese aaj Altaf hussain ka karachi wale chor chuke hein,,
riyasat k samne tujh jesa munafiq, deen firosh wrong number laanti insan khara nahi ho sakta ye bus yaad rakh ley,,, aur agar yaha tera koi supporter hai to samne aaey aur tera difaah ker k dikhaey, deeni tor per b aur siasi tor per b,, mein yaqeen se kehta hoo uss k paas aik b daleel nahi ho ge, kiu k tune na islam ke khidmat ke, na siasat mein aur na kashmir commitee ka chairman bun k kashimirio ke,,