اس ڈرامہ کے نام جس میں سامنے آنے کی ہمت نہیں

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
درج ذیل پرائیویٹ پوسٹ مجھ کو بھیجی گئی ہے۔ بھیجنے والے کا نام کیانی ہے۔ اگر ہمت تو سامنے آجائے۔ کھل کر بات کرے۔ تمہارے کئی بھائی مجھے اس قسم کی پوسٹ بھیج چکے ہیں۔ اتنا بتا دوں کے تم کھٹمل کی طرح کونے میں گھس کر رہنے کی بجائے سامنے آکر بات کرق۔ شرماؤ نہیں۔ یہ فورم ہے اور میرا ہاتھ تمہارے گریبان تک نہیں پہنچ سکتا اس لیئے تم اکڑ کر بات کرو۔ جس طرح تم ماں کی عزت کر رہے ہو تم عامر ڈگڈگی کے شاگرد لگتے ہو۔

mkiani said:
If you know who was your mother,it would shock you?
if you also find out what was her trade it will shock you?
if you find out what was her religion it would shock you?
if I ever come face to face with you, I will definitely shock you that is a promise.
willing??
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اس ڈرامہ کے نام جس میں سامنے آنے کی ہمت نہی&#172

Chillaxxxx..... thand karao yaar... PEACE !!!
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: اس ڈرامہ کے نام جس میں سامنے آنے کی ہمت نہی&#172

یار اسکے لیے رولز ہونے چاہیے کہ ماں/بہن وغیرہ کی گالی کوئی بھی دے وہ بندہ پرمننٹ بین ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: اس ڈرامہ کے نام جس میں سامنے آنے کی ہمت نہی&

یار اسکے لیے رولز ہونے چاہیے کہ ماں/بہن وغیرہ کی گالی کوئی بھی دے وہ بندہ پرمننٹ بین ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل میں آپ سے متفق ہوں۔ لیکن یہاں تو یہ حال ہے کہ ایک بندہ گالی دیتا ہے تو جب دوسرا جواب میں گالی دیتا ہے تو جواب دینے والا بین ہو جاتا ہے۔ گالی کسی صورت بھی قابلِ برداشت نہیں ہونی چاہئے۔یا پھر اِس طرح کے پرائیویٹ پیغامات جو کسی بڑی گالی سے کم نہیں ہیں۔ اِس پر ایڈمنز کو سوچنا چاہئے۔ صرف پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: اس ڈرامہ کے نام جس میں سامنے آنے کی ہمت نہی&

بالکل میں آپ سے متفق ہوں۔ لیکن یہاں تو یہ حال ہے کہ ایک بندہ گالی دیتا ہے تو جب دوسرا جواب میں گالی دیتا ہے تو جواب دینے والا بین ہو جاتا ہے۔ گالی کسی صورت بھی قابلِ برداشت نہیں ہونی چاہئے۔یا پھر اِس طرح کے پرائیویٹ پیغامات جو کسی بڑی گالی سے کم نہیں ہیں۔ اِس پر ایڈمنز کو سوچنا چاہئے۔ صرف پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔

موڈریٹر صرف یہ دیکھے کہ گالی پہلے دی کس نے ہے۔ وہ بین ہو اور دوسرے کو وارننگ دی جائے لیکن مصیب یہ ہے کہ انکی ایک آئی ڈی بین ہو تو دوسری بنا لیتے ہیں۔
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
Re: اس ڈرامہ کے نام جس میں سامنے آنے کی ہمت نہی

private messages from non friends must first be screened by the admins.

this sender shows his own stingy thinking and the way he was brought up by his parents. i even doubt the he ever knew his real parents. simply disgusting. ...
 
Back
Top