اس پولیس کا کچھ کرو بھائی

jigrot

Minister (2k+ posts)
ن لیک نے سارے اداروں کو غیر قانونی طور پر استعمال کیا اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی سازش تیار کی اور اس پر عملدرآمد کررہے ہیں یقینا فوج کی حمایت بھی انھیں حاصل ہے پپل پارٹی سائیڈ پر بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہی ہے اور اپنے کام سے لگی ہوئی ہے پپل پالتی نے کھوسہ اور اعتزاز احسن چھوڑے ہوئے ہیں جو عوام میں آکر اچھا ہونے کا تاثر دیتے ہیں اور سارا ملبہ موجودہ حکومت یعنی پی ڈی ایم پر ڈالتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں جیسے وہ اس ساری کاروائی کا حصہ نہیں ہیں ۔ پی ٹی آئی کی قیادت صرف اسٹیبلشمنٹ کو اس ساری کاروائی کا قصور وار سمجھتے ہوئے ان سے مزاکرات کی کوشش کررہی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں اسٹیبلشمنٹ شامل ہے مگر بیوروکریسی ، پولیس ، ایف آئی ائے اور آئی بی بھی اس کھیل میں شامل ہے اس لیے ان اداروں کو بھی وارن کرنے کی ضرورت ہے ان ادروں کو بھی بتانا چاہیے کہ جب حالات بدلیں گے تو تمھاری باری بھی آسکتی ہے ایسے لوگوں کو لسٹیں تیار کریں جو لوگ پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر دبا رہے ہیں آپ کو چاروں طرف پریشر بڑھانا چاہیے عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہے مگر انتخابات میں دھاندلی سے نمٹنے کا کیا انتظام ہے اگر عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا تو پھر کیا ہوگا ۔ کم از کم پنجاب پولیس اور ایف آئی اے کے سربراہوں کو ایک اچھا سا پیغام دینے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کے اداوں میں راشی افسر ہیں اور یہ ہر بات میں اوپر کے لوگوں کا حوالہ دے کر حرامی پن کرتے ہیں۔ ان پر بھی دباو بڑھائیں ۔ ن والے قانوں توڑ کر اور جھوٹے مقدمہ بنا کر بڑھکیں مارنی بند کردیں تو ان کے لیے اچھا ہوگا ۔ فوج کے جرنیل بکے ہوئے ہیں اس لیے جو برگیڈئیر اور لور رینک کے افسر ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ کچھ ہمت کریں اور تھوڑی بہت بات اوپر پہنچائیں ۔ جو بات ہم آپ لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں اسے سمجھیں اپنی عقل پر بھروسہ نہ کریں ایک دو اچھی کتابیں پڑھ لیں اور پھر فیصلہ کریں ورنہ پھر نہ ہوگا بانس اور نہ بجے گی بانسری
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The dollar generals control everything in Pakistan.The police,bureaucrac and judiciary can’t act independent.PDM and generals want to crush PTI because it is the only party which has exposed their nefarious designs,besides both the generals and PDM are corrupt so it suits them to work together against PTI.
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Fxdrqc3WwAIxZNJ
 

Back
Top