اسکے پسند ادیب ہیں عطاالحق قاسمی، عرفان صدیقی، رؤف طاہر، اور لاسٹ بٹ ناٹ دہ لیسٹ، صالح ظافر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنکی چاپلوسیوں سے بھری تحریریں پڑھ پڑھ کے یہ اتنا موٹا ہوگیا۔
قطری خط نثر نگاری کی معراج کو چھو رہا ہے
بہت کم ہی ادبی شاہکار ہونگے جن کی بنیاد پر مقدمے لڑے گئے
قطری خط انمیں سے ایک ہے
اس خط نے جو لہو گرمایا ہے ... بلکہ پوری سیاست ہی گرما دی
اور ن لیگی کو شرما دیا ہے