اس موٹے بچّے کو کہی دیکھا ھے؟
یہ موٹا بھینسا کچھ جانا پہچانا لگتا ھے۔ میں نے اسے یا اس جیسے کو کسی میلے میں ڈیزل کو منہ میں ڈال کے آگ لگانے کے کرتب کرتے دیکھا تھا۔ اسکی بڑی سے داڑھی بھی تھی لیکن انہی کرتبوں کی وجہ سے اسکی داڑھی بھی پوری کی پوری جل گئ تھی۔