جس ملک میں سینٹ کے موجودہ اور سابق چیئرمینوں کو اس طرح کی مراعات دی جائیں گی کہتاحیات وی وی آئی پی
سیکیورٹی،تاحیات ہوائی سفر میں 4 لوگوں کو مفت لے جانے کی سہولت، تاحیات سرکاری ہیلی کاپٹر کی اجازت، تاحیات پورے
خاندان کو سرکاری گاڑی، تاحیات بیرونی دوروں پر نائب صدر کا پروٹوکول، تاحیات فری پٹرول،فری ٹیلی فون،فرنشڈ گھر،12 ملازم،6
گارڈز اور 18 لاکھ صوابدیدی فنڈ،اس ملک کے نوجوان غیرقانونی طور پر یورپ جاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر ہی مریں گے۔۔