Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک کو بنانے میں تمہارا کوئی کردار نہیں ہاں اس کو توڑنے میں تمہارا کردار ہو سکتا ہے، یہ ملک ووٹ کا ملک ہے، یہ ملک بوٹ کا ملک نہیں، مولانا فضل الرحمن
https://twitter.com/x/status/1797178442741367265
ملک کو داؤ پر مت لگاؤ، پہلے بنگالیوں کو بھون ڈالا اج پتہ نہیں کس کی باری ہے، خیبر پختونخوا میں تو تمہاری رٹ ختم ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمن
https://twitter.com/x/status/1797201777848152125
ہم انگریز سے لڑ سکتے ہیں تو پھر انگریز کے بچونگڑوں سے بھی لڑنا جانتا ہیں، مولانا فضل الرحمن
https://twitter.com/x/status/1797185614095282385
آج سرحدوں پر رہنے والے لوگ اپنے ہی اداروں سے نفرت کیوں کر رہے ہیں؟ اگر ہم آپ کو احساس دلا رہے ہیں تو اس پر بپھرنے کے بجائے غور کرو، مولانا فضل الرحمان
https://twitter.com/x/status/1797199903099097296
یہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی نمائندہ ہے، ہم اپنے سفر جیل آہے یا قبر سب خندہ پیشانی سے قبول کریں گے، مولانا فضل الرحمن
آج سیاست پر فوج کا قبضہ ہے، جب تم حلف توڑو گے تو ہم پر تمہارا احترام لازم نہیں رہا، مولانا فضل الرحمن
تمہیں اپنی طاقت کا نشہ ہوگا، ہم تمہاری طاقت کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AR8OP9l.jpeg