اس شخص (جاویدچوہدری)کے الفاظ کا چناو اور شعوری لیول دیکھیں، معید پیرزادہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جاوید چوھدری صاحب کے سوال پہ ذرا غور کریں؟ الفاظ کا چناو دیکھیں اور اگر زبان ذہن کی عکاسی کرتی ہے تو پھر شعوری لیول پہ یہ شخص کیا ہے؟ مگر یہ صحافی تو گزشتہ ۲۰-۲۵ برس سے پاکستان کا بہت بڑا کالم نویس ہے، ان لاکھوں لوگوں کے ذہن کا کیا حال ہو گا جو اس استاد سے مستفید ہوتے رہے
https://twitter.com/x/status/1808563736317198569
https://twitter.com/x/status/1808578894783484011
 

Back
Top